جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 1 ڈاکو ہلاک، 4 گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 1 ڈاکو مارا گیا جبکہ 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ مقابلے میں 2 افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جن میں سے 1 دورانِ علاج دم توڑ گیا۔…

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، افسوس ناک واقعے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر…

فرانس، ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی، 10 افراد زخمی

شمالی فرانس میں عالمی پتنگ میلے میں ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی، جس کے باعث 10 افراد سخت زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 عمر رسیدہ افراد بھی شامل…

سوڈان خانہ جنگی، غیرملکی شہریوں کا انخلا شروع

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کی لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی، جس کے بعد سوڈان سے غیرملکی شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانیوں سمیت 12 ممالک کے 150 سے زائد شہریوں کا انخلا مکمل ہوچکا ہے۔سفارتکاروں، عالمی حکام…

عید پر ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایت پر تمام ٹرنیوں کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق یہ رعایت 22 اپریل سے 25 اپریل کے درمیان دی جائے گی۔ پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹرز…

عمرہ کے دوران مخصوص مذہبی لبادہ سے مشہور بزرگ پاکستان پہنچ گئے

رواں برس عمرہ کی ادائیگی کے دوران مخصوص مذہبی لبادہ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ پاکستانی ہیں، جو عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔بزرگ عبدالقادر مری کراچی سے جڑے بلوچستان کے شہر حب کے رہائشی ہیں۔ عبدالقادر…

عید کا چاند نظر آنے پر کراچی میں ہوائی فائرنگ، بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی

کراچی میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جب کہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں بچے اور خاتون بھی شامل ہے۔پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق میٹروول ضیاء…

ساہیوال میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

ساہیوال کے گاؤں107نائن ایل میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی پھوپھی، اس کے بیٹے اور بہو کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ملزم عید ملنے کے لیے اپنی پھوپھی کے پاس آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد…

قطر کے فٹبال اسٹیڈیم میں ہزاروں افراد نے نمازِ عید ادا کی

ہزاروں مسلمانوں نے جمعہ کو قطر کے فٹبال اسٹیڈیم میں نمازِ عید ادا کی۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے میچز کا انعقاد ہوا تھا۔یہ پہلا موقع ہے کہ عید کی نماز اسٹیڈیم میں ادا کی گئی، قطر نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے 8 اسٹیڈیم…

پاکستان میں انصاف کا نظام لے کر آنا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا نظام لے کر آنا ہے، طاقتور چوری کرتا ہے این آر او لے لیتا ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ نامعلوم افراد آکر لوگوں کو اٹھاتے ہیں کوئی پوچھنے والا…

ذہنی دباؤ پر قابو پانے سے حیاتیاتی زندگی بہتر بنائی جاسکتی ہے، نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ ذہنی دباؤ پر قابو پا لیں تو چند ہی روز میں اپنی حیاتیاتی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ایک عمر تو وہ ہے جس سے اس بات کا تعین ہوتا ہے کہ آپ کتنے برس زندہ رہے، لیکن حیاتیاتی عمر آپ کے خلیوں اور عضلات کی…

گلگت بلتستان: گانچھے میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 3 بچے جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 3 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں 9 سے 11 سال کے درمیان ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے…

اسلام آباد: جناح سپر مارکیٹ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد میں چاند رات پر جناح سپر مارکیٹ میں پیش آئے واقعے کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس ترجمان کے مطابق سینئر افسران واقعے کی تفتیش کی نگرانی کر رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ معاشرے میں…

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا پروٹوکول نہ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پروٹوکول نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے حکم پر محکمہ سروسز آزاد کشمیر نے سرکلر جاری کر دیا۔آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے چوہدری...سرکلر کے مطابق تقریبات میں ضروری سیکیورٹی…

اسپیکر قومی اسمبلی نے جناح سپر مارکیٹ واقعے کا نوٹس لے لیا

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جناح سپر مارکیٹ میں فیملیز کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کی مذمت کرتے ہوئے نوٹس لے لیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے ایڈیشنل سیکریٹری قومی اسمبلی کی فیملی اور دیگر کے ساتھ بدتمیزی کے واقعہ پر آئی جی…

دنیاپور: آئل ٹینکر حادثے میں 8 افراد جاں بجق

دنیاپور میں آئل ٹینکر حادثے میں زخمی 6 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق علی الصبح دنیاپور میں ٹائر برسٹ ہونے سے آئل ٹینکر بے قابو ہو کر سڑک کنارے خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں جا گھسا تھا۔ حادثے…

پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم پر خدشات دور کرنے کیلئے نئی کمیٹی بنانے پر مشاورت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب میں عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنوں کے خدشات دور کرنے کیلئے نئی کمیٹی بنانے پر مشاورت کی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت مجوزہ ریویو کمیٹی میں پارٹی کے وائس…

وزیراعظم شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کے قائدین کو فون، عید کی مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو ٹیلیفون کرکے عید کی مبارک باد دی۔وزیراعظم نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے بذریعہ ٹیلیفون رابطہ کیا۔شہباز شریف…

شہباز شریف کا سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سراج الحق کو عید کی مبارکباد…

شاہین آفریدی نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے طورخم میں عید منائی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے طورخم میں عید منائی۔ شاہین آفریدی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کیں۔شاہین شاہ کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعہ اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ…