جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہانگ کانگ میں 24 آنکھوں والی’جیلی فش‘ کی دریافت

ہانگ کانگ میں 24 آنکھوں والی نئی ’جیلی فِش‘ کی دریافت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ہانگ کانگ بیپٹسٹ یونیورسٹی کے محققین نے 2020ء سے 2022ء کے موسم گرما میں ایک تالاب جسے مقامی طور پر ’گی وائی‘ کہا جاتا ہے میں سے  انتہائی زہریلی ’جیلی فِش‘ کو…

سراج الحق کا پرویز الہٰی کو ٹیلی فون

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کو ٹیلی فون کیا ہے۔سیکریٹری اطلاعات جماعتِ اسلامی قیصر شریف نے بتایا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران ملک کی موجودہ…

دنیا کے سب سے بڑے گلابی ہیرے کی نیلامی کتنے میں متوقع؟

چمکتے دمکتے، روشنیاں بکھیرتے دنیا کےسب سے بڑے گلابی ہیرے کی ریکارڈ 30 کروڑ ڈالرز سے زائد میں نیلامی متوقع ہے۔ سب سے بڑے گلابی ہیرے کو جون میں نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔یہ نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا سب سے مہنگا…

شاہ چارلس کی تاجپوشی میں مہمان ملکہ الزبتھ کی تقریب سے 4 گنا کم

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تقریبِ تاجپوشی میں شریک مہمانوں کی تعداد آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی تقریبِ تاجپوشی کے مقابلے میں 4 گنا کم ہو گی۔ 6 مئی کو سجنے والی تقریب میں شاہی خاندان کے اراکین، سربراہانِ مملکت اور قومی ہیروز سمیت صرف…

مالی: دہشتگرد حملے، 3 فوجی، 10 شہری، 88 شدت پسند ہلاک

مالی میں دہشت گرد حملوں میں 101 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مالی میں ایک فوجی کیمپ اور ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم حملے میں3 فوجی، 10 دیگر افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا…

کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ…

2 نوجوانوں کے قاتل پولیس اہلکاروں سے سخت حساب لیں گے: آر پی او ملتان

آر پی او ملتان کا کہنا ہے کہ ملتان میں 2 نوجوانوں کا فائرنگ سے قتل پولیس ملازمین کا ذاتی فعل تھا، جس کا سخت حساب لیا جائے گا۔جاری کیے گئے بیان میں آر پی او ملتان کا کہنا ہے کہ ملتان میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت کا مقدمہ…

موجودہ سیاسی صورتحال، جے یو آئی کا اجلاس طلب

جمعیت علمائے اسلام نے مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس 26 اپریل کو طلب کر لیا۔جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ اجلاس 3 سے 4 دن جاری رہ سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتِ حال اور عدالتی سطح پر پیدا کردہ بحران کے…

حافظ آباد: اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی قتل

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم قاتل نے حافظ آباد کے محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی لاش گھر سے…

کچے میں آپریشن کرنے والے اہلکاروں نے عید کیسے منائی؟

راجن پور کے کچے میں عید کے دوسرے دن بھی پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے، پولیس اہلکاروں نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے عید منائی۔ڈی پی او محمد ناصر سیال نے بتایا ہے کہ وقفے وقفے سے دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، عید کے…

پنجاب انتخابات، بلاول بھٹو نے ٹکٹس ریویو کمیٹی قائم کر دی

پنجاب میں ہونے والے انتخابات کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ٹکٹس ریویو کمیٹی قائم کر دی۔قائم کردہ 6 رکنی کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی، نیّر بخاری اور مخدوم احمد محمود شامل ہیں۔ان کے علاوہ قمر زمان کائرہ، رانا فاروق سعید…

سعودی عرب سفارتخانہ کھولنے سے نہ ہچکچائے: ترجمان افغان حکومت

افغانستان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے لیے پیغام ہے کہ مکمل سیکیورٹی ہے، سفارتخانہ کھولنے سے نہیں ہچکچائے۔ایک بیان میں  ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ سفارتی مراکز کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے فورسز ہر ممکن…

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہو گئے

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہو گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ غلام محمود ڈوگر کے پی ٹی آئی حکومت میں مبینہ سیاسی کردار نے انہیں متنازع بنائے رکھا۔وفاقی حکومت کی جانب سے غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ و معطل کر دیا گیا تھا…

برطانیہ: فارمیسی منیجر نے چوروں کیلئے ’دیوارِ شرم‘ بنا دی

برطانیہ میں ایک فارمیسی کے منیجر نے چوروں کو میڈیکل اسٹور میں چوری کرنے سے روکنے کے لیے اپنے انوکھے اقدام سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔برمنگھم کے علاقے سالٹلی میں موجود پاک فارمیسی کے منیجر واصف فاروق نے اپنے میڈیکل اسٹور میں…

خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار

بھارت کے صوبے پنجاب کی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی پنجاب کی پولیس کا کہنا ہے…

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 1 ڈاکو ہلاک، 4 گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 1 ڈاکو مارا گیا جبکہ 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ مقابلے میں 2 افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جن میں سے 1 دورانِ علاج دم توڑ گیا۔…

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، افسوس ناک واقعے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر…

سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے

بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ رکنِ اسمبلی میر سلیم خان کھوسہ کے چچا تھے۔میر ظہور خان…

عید کے دوسرے روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 25 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ…

ملتان: پولیس کی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق، 1 کا آج نکاح تھا

ملتان کی شاہ رکنِ عالم کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا، جاں بحق ہونے والے 1 نوجوان کا آج نکاح تھا۔پولیس کے مطابق نوجوان ہوٹل سے کھانا کھا کر گھر جا رہے تھے، پولیس کے اشارے پر نہ رُکنے کی وجہ سے ان پر…