Browsing Category
Urdunews
سب مل بیٹھ کر باہمی اتفاق سے ملکی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سب مل بیٹھ کر باہمی اتفاق سے ملکی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔چوہدری شجاعت سے گجرات چیمبر کے سابق صدر انصر محمود کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر سالک حسین اور…
بابر اعظم پرانے دوستوں اور محلے داروں کے ساتھ وقت گزارا
کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم عید منانے اپنے پرانے علاقے میں پہنچ گئے۔ بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے، وہ چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔ بابر اعظم نے اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ…
برلن سے اپنے سفارتی عملے کی بےدخلی پر ردعمل دیں گے، روسی وزارت خارجہ
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس برلن سے اپنے سفارتی عملے کی بڑے پیمانے پر بےدخلی پر ردعمل دے گا۔وزارت خارجہ نے کہا کہ جرمن حکام نے ایک بار پھر روسی سفارتی مشن کے ملازمین کی بےدخلی کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ جرمنی کے یہ…
ڈاکوؤں کیخلاف کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کےخلاف کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، کچے کے علاقوں میں مسائل ہیں مگر ڈاکوؤں کا خاتمہ کریں گے۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم مذاکرات کیلئے…
عید پر پی آئی اے کے کرایوں میں واضح کمی
وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر عید پر پی آئی اے کے کرایوں میں واضح کمی کردی گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرونِ ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کردی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق اندرونِ ملک تمام پروازوں پر…
شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی فوج الرٹ
شمالی کوریا کے ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربے کے خدشے پر جاپان نے فوج کو الرٹ کر دیا۔جاپانی وزارت دفاع نے کہا کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کی حدود میں آنے پر مار گرایا جائے گا۔شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ…
ملک کے بہتر مفاد میں اکٹھا ہونا ہوگا، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہم اکٹھے ہوں گے تو ملک مشکلات سے نکل جائے گا، ملک کے بہتر مفاد میں ہمیں اکٹھا ہونا ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا، قیدیوں کے مسائل سنے اور تحائف بھی تقسیم کیے جبکہ…
ملک تباہی اور حقیقی جمہوریت کسی بھی طرف جاسکتا ہے، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک ایسے موڑ پر کھڑا ہے کہ تباہی کی طرف بھی جاسکتا ہے اور ایک حقیقی جمہوریت جو آج تک ہمیں نہیں نہیں ملی اس کی طرف بھی جاسکتا ہے۔یہ بات انہوں نے ہیوسٹن میں عید ملن پارٹی میں پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو…
اسلام آباد: سپر مارکیٹ میں فیملی سے مارپیٹ کے ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ
اسلام آباد میں پولیس نے شاپنگ کیلئے آئی فیملی سے مارپیٹ کے ملزمان کو ڈیوٹی مجسٹریٹ زاہد ترمزی کے سامنے پیش کردیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے تمام ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ میں دکانداروں نے فیملی کو مارا…
امریکا، برطانیہ، فرانس، چین شہریوں اور سفارتی عملے کا سوڈان سے انخلا کرائیں گے
سوڈانی فوج کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ، فرانس، چین اپنے شہریوں اور سفارتی عملے کا سوڈان سے انخلا کرائیں گے۔سوڈانی فوج کے مطابق سعودی سفارتی مشن نے سوڈان سے سعودی عرب انخلا کرلیا ہے، اردن بھی اپنے سفارتی مشن کا سوڈان سے انخلا کرانے…
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی عیدالفطر پر مبارکباد
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عیدالفطر پر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کی۔انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ السلام علیکم، کینیڈا اور دنیا بھر کے مسلمان آج عید منا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عید اپنی روایات اور اپنے لوگوں سے ملنے کا دن…
جرمن سفیر کی قمیض شلوار اور ٹوپی پہن کر عید کی مبارکباد
پاکستان میں تعینات جرمن سفیر الفریڈ گرانس نے پاکستانی قومی لباس قمیض شلوار اور ٹوپی پہن کر عید کی مبارک باد دی۔جرمن سفیر نے کپڑا خریدنے، سلوانے اور پھر تیار ہوکر عید منانے کی ویڈیو جاری کر دی۔سفیر الفریڈ گرانس نے کہا کہ عید کے خصوصی موقع…
سری لنکا دو ہتھنیاں پاکستان کو تحفے میں دے گا، اعزازی قونصل جنرل
سری لنکا کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جوئیہ نے کہا ہے کہ سری لنکا دو ہتھنیاں پاکستان کو تحفے میں دے گا۔لاہور میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اعزازی قونصل جنرل نے کہا کہ کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت پر افسوس ہوا۔کراچی چڑیا گھر…
جنگ عظیم دوم میں غرق ہونے والے جاپانی بحری جہاز کا ملبہ 81 سال بعد مل گیا
آسٹریلیا کے وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے کہا ہے کہ جنگ عظیم دوم کے دوران غرق ہونے والے جاپانی بحری جہاز کا ملبہ ساؤتھ چائنا سمندر سے مل گیا ہے۔’ایس ایس مونٹی ویڈیو مارو‘ نامی بحری جہاز میں 864 آسٹریلوی فوجی سوار تھے، ان فوجیوں کو جنگ کے…
انٹربینک تبادلہ میں ماہ صیام میں ڈالر27 پیسے مہنگا
انٹربینک تبادلہ میں ماہ صیام میں ڈالر27 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ یکم رمضان کو 23 مارچ اور زکوۃ کٹوتی کے لئے 24 مارچ کو انٹربینک تبادلہ کاروبار کے لئے بند رہی۔ یوں انٹربینک میں ماہ صیام میں پہلا کاروباری دن27 مارچ رہا۔ 31 مارچ کو ماہ صیام کے…
قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں پر جاسوسی کے الزامات میں مقدمے کا آغاز
قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں پر جاسوسی کے الزامات میں مقدمے کا آغاز کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکار قطر میں ایک دفاعی کمپنی میں ملازم تھے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان…
انور بیگ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک
سابق سینیٹر انور بیگ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔سابق سینیٹر انور بیگ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے۔پیپلز پارٹی کے سابق دورِ حکومت میں وہ بینظیر انکم…
شرمیلا فاروقی نے اعتکاف مکمل کرلیا
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی نے اعتکاف مکمل کرلیا۔فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شرمیلا فاروقی نے مختلف تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کیا۔انسٹا اسٹوریز میں دیکھا…
روزوں کے بعد عید پر کھانے پینے کی روٹین کیا ہونی چاہیے؟
رمضان کا بابرکت مہینہ اپنے اختتام کے ساتھ عید کی خوشیاں لاتا ہے، مسلمان ایک ماہ روزوں کے بعد عید پر مختلف اقسام کے پکوانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر روزوں کے بعد اچانک بے تحاشہ کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔طبی ماہرین کی جانب سے تجویز کیا…
کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں انتقال کرگئی
کراچی چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی نور جہاں انتقال کرگئی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰن کے مطابق کل سے ہتھنی نور جہاں بخار میں مبتلا تھی۔اس حوالے سے ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کو بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں،…