جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

الخدمت کے رضاکار جانوں کو خطرے میں ڈال کر متاثرین کی مدد کررہے ہیں ٗ حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت اداہ نورحق میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں سیلابی آفت کے حوالے سے شہر بھر میں الخدمت کے تحت امدادی کیمپس لگائے جانے سمیت دیگر امدادی سرگرمیو ں کا…

صدر مملکت کا 25 سال پرانے اراضی کیس میں متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 25 سال پرانے معاملے میں وفاقی محتسب کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کو شکایت کنندگان کو خریدی گئی زمین کے بدلے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔…

برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ڈیڑھ ملین پاؤنڈز امداد کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کے باعث برطانیہ نے امدادی سرگرمیوں کے لیے 1.5 ملین پاونڈز کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہائی کمیشن نے بیان میں کہا کہ اس قدرتی آفت کے مقابلے کے لئے برطانیہ…

دریائے کابل ، سوات، پنجکوڑہ اور دریائے سندھ میں مختلف مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب

نوشہرہ:  دریائے کابل ، دریائے سوات، دریائے پنجکوڑہ اور دریائے سندھ میں مختلف مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ ، ورسک اوراودیزئی کے مقام…

شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنیکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنیکا عدالتی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے دو روزہ ریمانڈ کے لیے سرکار کی اپیل…

صدر ڈاکٹرعارف علوی کی عالمی برادری سے سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل

 صدر پاکستان عارف علوی نے عالمی برادری سے سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان بھر میں سیلاب نے لوگوں کی زندگی اور معاش کو تباہ کر دیا ہے، تاریخی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے…

بلدیاتی انتخابات کا التوا: جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا جاری

کراچی : جماعت اسلامی کے تحت کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کو با اختیار شہری حکومت سے محروم کرنے، صوبائی حکومت و الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے ایک بار پھر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف صوبائی…

الیکشن اور سیاسی عمل کو جاگیرداروں نے یرغمال بنایا ہوا ہے،  حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ الیکشن اور سیاسی عمل کو جاگیرداروں نے یرغمال بنایا ہوا ہے ، ہم اگر الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں تو کراچی کے تمام زبان بولنے والوں کے لیے کررہے…

ہنگامی سیلابی صورتحال: چاروں صوبوں میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کیلئے چاروں صوبوں میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیرداخلہ نے کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل…

وزیراعظم کی سیلاب زدگان کی مدد کیلیے عالمی سطح پر ہنگامی تعاون کی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی شراکت داروں کو متاثرہ علاقوں کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ عالمی اداروں، تنظیموں، ممالک اور مالیاتی اداروں کا ہنگامی تعاون درکار ہے۔ جمعرات کے…

سیلاب متاثرین کو سیاسی حمایت کی یقین دہانی کے بعد امداد مل رہی ہے، سراج الحق

سکھر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتوں نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد ارکان اسمبلی کو دے دی ہے، جو متاثرین کو سیاسی حمایت کی یقین دہانی کے بعد دی جا رہی ہے۔ سندھ میں…

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس، سیلاب متاثرین کی مدد جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں سیلاب متاثرین کی تکالیف کم کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے…

آئی ایم ایف معاہدہ : پٹرولیم نرخوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو بھجوائے گئے لیٹرآف انٹینٹ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد…

عمران خان کو این اے 108پنجاب اور 118سندھ سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدوحید پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے این اے108فیصل آباد اور این اے 118ننکانہ صاحب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر کے انہیں دونوں حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑنے…

جماعت اسلامی کا انتخابی التوا کیخلاف الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے اور عدالتی کارروائی کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئینی ، جمہوری اور قانونی طور پر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف زبردست تحریک چلائیں گی۔  جمعہ کے روز الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر…