Browsing Category
Jasarat
جماعت اسلامی کا،کےالیکٹرک کی لوٹ مار،اووربلنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
کراچی :جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کی ہے کہ کراچی کے تین کروڑ عوام کو کے الیکٹرک کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔
کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ اووربلنگ اور…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: ڈیم فنڈ کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار طلب
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈیم فنڈ معاملے پر سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرلیا۔
چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہونے والے پی اے سی اجلاس میں رکن کمیٹی برجیس طاہر نے…
کم آمدن والے صارفین کیلیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان
دوحا: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں لگائے جانے والے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین مستفید ہوسکیں گے۔
قطر کے…
پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپا، اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں پی ٹی آئی کے گفتار رہنما شہباز گل کے کمرے پر چھپاپا مارا، جہاں سے اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی کی…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کی جماعت اسلامی،پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے لیے بلدیاتی انتخابات فوری کرانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد…
وزیراعلی خیبرپختونخوا کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے فیصلہ
پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سیلاب سے متاثرہ ضلع ڈی آئی خان اور چترال کو آفت زدہ قرار دینے فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلی محمود خان نے متعلقہ حکام کو ضروری کارروائی عمل میں لانے کی…
جج کو دھمکی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کے خلاف توہین آمیز بیان پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔…
’کراچی کے مسائل کو حل کرنے کیلیے جماعت اسلامی کا مئیر منتخب کریں‘
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آج جماعت اسلامی موجود ہے لیکن قاتل بھاگ گئے ہیں، جماعت اسلامی شہر کی توانا آواز بن چکی ہے تین کروڑ سے زائد عوام ما مقدمہ لڑرہی ہے۔…
دھمکیاں دینے والے کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دھمکیاں دینے والے کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…
عوام ایک بار پھر سے جماعت اسلامی کا دور چاہتے ہیں، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آج جماعت اسلامی موجود ہے لیکن قاتل بھاگ گئے ہیں، جماعت اسلامی شہر کی توانا آواز بن چکی ہے تین کروڑ سے زائد عوام ما مقدمہ لڑرہی ہے۔…
آئی جی، ڈی آئی جی اسلام آباد اور خاتون مجسٹریٹ کیخلاف ایکشن ہوگا، عمران خان
اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آئی جی ، ڈی آئی جی اسلام آباد اور خاتون مجسٹریٹ کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تمہیں نہیں چھوڑوں گا۔ مریم نواز، فضل الرحمٰن، رانا ثنا ،…
شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات، پولیس نے ڈاکٹرز کے بیان قلمبند کر دیئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل پر حراست کے دوران تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس انکوائری شروع کر دی گئی۔
ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس میں…
پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مواصلاتی نظام کو بہت نقصان پہنچا ہے لہذا فوج تمام ممکن…
عمران خان کی این اے 246 میں کاغذات نامزدگی کی منظوری چیلنج
کراچی: حلقہ این اے 246 میں ضمنی الیکشن کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار طیب…
آسانی سے اسلام آباد بندکرسکتا ہوں، انتہائی حد تک جانا نہیں چاہتا، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کرسکتا ہوں، لیکن یہ میرا آخری قدم ہوگا، میں اس حد تک نہیں جانا چاہتا، کیوں کہ ملک کو معاشی نقصان ہو سکتا ہے۔ لہٰذا…
کراچی ، حیدر آباد بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر مؤخر ہونے کا امکان
کراچی اور حیدر آباد کے 16 اضلاع میں 28 اگست کو ہونے والے انتخابات کا شیڈول ایک بار پھر متاثر ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حکام نے الیکشن کے انعقاد کو محکمہ موسمیات کی رپورٹ…
این اے 245 میں ضمنی انتخاب،201 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار
کراچی:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لئے تیاری مکمل کرلی گئی ہے، انتخابی مہم جمعہ کورات 12 بجے ختم ہوگی، جبکہ انتخابی سامان ہفتہ کی صبح 10 بجے پریذائیڈنگ افسران کو فراہم کردیا جائے گا،…
بلوچستان، سیلاب سے اموات کی تعداد 200 سے متجاوز،81 افراد زخمی
صوبہ بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے اموات کی تعداد 200 سے تجاوزکرگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے ابتک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے…
شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،پیر تک ہسپتال میں رکھنے کا حکم
اسلام آباد کی عدالت نے پولیس کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گِل کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے انہیں پیر تک ہسپتال رکھنے کا حکم دیا ہے۔…
حکومت اور حکمران پارٹیوں کو عوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں، حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر کھنڈر کامنظر پیش کررہا ہے،سڑکوں پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر گاڑیاں گرجاتی ہیں، حکومت کی جانب سے عملاً کوئی ٹرانسپورٹ نہ…