جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، قریبی آبادیوں کو انخلا کیلیے تیار رہنے کی ہدایت

سکھر: سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہو گیا ہے۔ انچارج کنٹرول روم کا کہنا ہے سیلاب کے پیش نظر سکھر بیراج سے نکلنے والی…

عمران خان حکومت نے وعدے پورے نہ کیے جس سے  معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے کہا  ہے کہ عمران خان کی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے جس سے معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا، پاکستان میں آئندہ سال بھی مہنگائی کی شرح برقرار رہے گی جس کے باعث ملک میں مظاہرے بھی ہوسکتے ہیں ۔…

گلگت بلتستان؛ سیلاب متاثرین کیلیے 3 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان

پشاور: وزیر اعظم شہبازشریف نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران گلگت بلتستان کا دورہ کیا اور حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات پربحالی اور تعمیر نو کے لیے 3 ارب روپے کے امدادی پیکیج کااعلان کیا ہے۔…

 امارات نے سیلاب متاثرین کیلئے 50ملین ڈالر امدادکی فراہمی شروع کردی، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سیلاب متاثرین کیلئے 50ملین ڈالر امدادکی فراہمی شروع کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں وزیر اعظم شہباز ریف نے…

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، عبوی ضمانت میں 12ستمبر تک توسیع

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی خاتون جج زیبا چوہدری اور پولیس افسران کو کو دھمکیاں دینے پر درج دہشت…

وزیراعظم کا بجلی بلوں میں 300 یونٹس تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں 300 یونٹس تک فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ کیسے…

توہین عدالت کیس :عمران خان کو 7 روز میں دوبارہ تحریری جواب جمع کروانے کا حکم

اسلام آ باد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجز بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت کیس میں 7 روز میں دوبارہ جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے،کیس کی سماعت 8 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ بدھ…

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کیلئے اہم ہے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کیلئے اہم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی…

اینٹی انکروچمنٹ حکام کی حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

کراچی: عدالت نے اینٹی انکروچمنٹ حکام کی حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ملیرکورٹ کراچی میں اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف سرکاری اراضی…

سیلاب سے2010میں تباہی کے بعد دوبارہ تعمیرات کی اجازت دیکر غفلت برتی گئی،آرمی چیف

سوات : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ ، صوبائی حکومتیں اور فوج نقصانات کا سروے کاکام کررہے ہیں، 2010 میں بھی یہاں ایسی ہی تباہی ہوئی تھی،  انہی جگہوں پر…

ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکوۃ  وقف کر دیں توکسی کی ضرورت نہیں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکو ۃہی وقف کر دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ سراج الحق نے کہا کہ اگر سینیٹرز ممبران خریدنے…