Browsing Category
Jasarat
شاہ محمود قریشی کو رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی…
بانی پی ٹی آئی کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست بینچ کی عدم دستیابی پر فوری سننے کی استدعا مسترد کردی،
تفصیلات کے مطابق سپریم…
پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل فتح 2 کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی : پاکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق فتح 2جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد…
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چلنج کر دیا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بلے کا انتخابی نشان واپس…
پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس مل گیا
پشاور:ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل کردیا اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل نے پی…
بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے نزدیک دھماکا
نئی دہلی: بھارت میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں صہیونی ریاست اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔…
دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، جنرل عاصم
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد…
برطانیہ کون ہوتا ہے کہ فلسطینیوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے، ترجمان حماس
کراچی: حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا کہ برطانیہ کون ہوتا ہے کہ فلسطینیوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے؟ فلسطین کے عوام کو ان کا حق دیا جائے۔
ترجمان حماس کا کہناتھاکہ دو ریاستی حل کا مقصد اسرائیل کو…
غزہ میں رات بھر اسرائیلی حملوں سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق، خان یونس، بوریج، جہر الدیک اور نصیرات میں رات بھر اسرائیلی…
کاغذات نامزدگی : قومی و صوبائی نشستوں پر امیدواروں کی عبوری فہرست جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر سے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی جنرل اور مخصوص نشستوں پر عبوری فہرست جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی عبوری فہرست…
پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، جنرل…
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد…
قوم قائد کا یوم پیدائش روایتی جوش و جذبے سے منارہی ہے
کراچی:بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش (آج) پیر کو ملک بھر میں روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی اور کراچی…
غزہ پر 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 201 فلسطینی شہید
غزہ پٹی: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 201 سے زائد افراد شہید ہو گئے ، جب کہ اقوام متحدہ کی ایک قرارداد کے ذریعے محصور علاقے میں مزید امداد کا مطالبہ کرنے کے بعد تشدد میں اضافہ ہو گیا۔…
نواز شریف اور یاسمین راشد این اے 130میں مدمقابل ہوں گے
کراچی:8فروری 2024 کو شیڈول عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز متعلقہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں گہماگہمی رہی۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پی ٹی آئی کی اسیر رہنما…
امریکی سفیر اپنے ایجنٹوں کو ایوانوں تک پہنچانا چاہتا ہے، سراج الحق
اٹک: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ امریکی سفیر اسلام آباد میں بادشاہ بنا ہوا ہے اور اپنے ایجنٹوں کو ایوانوں تک پہنچانا چاہتا ہے، وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ کے حکمرا ن غزہ،کشمیرکے ایشوکو …
غزہ پر 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 200 فلسطینی شہید
غزہ پٹی: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 200 سے زائد افراد شہید ہو گئے ، جب کہ اقوام متحدہ کی ایک قرارداد کے ذریعے محصور علاقے میں مزید امداد کا مطالبہ کرنے کے بعد تشدد میں اضافہ ہو گیا ۔…
الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے:بیرسٹر گوہر
پشاور: پاکستان تحریک انصاف رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے…
عمران خان کا الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی جانے والی سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل دائر کر دی۔…
سانحہ 9 مئی میں ملوث افراد کو عوامی نمائندہ نہیں ہونا چاہیے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث افراد کو عوامی نمائندہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ پوری پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات سے جوڑ دیا جائے۔…
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔
الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں کی…