جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

مہنگائی کیخلاف گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا، 15اکتوبر کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مہنگائی کے خلاف تحریک جاری رہے گی،15 اکتوبر بروز اتوار کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔ جماعت…

پارلیمنٹ رولز نہیں بنا سکتی نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر سکتی ہے:سپریم کورٹ 

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الحسن نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ رولز نہیں بنا سکتی نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر سکتی ہے، موجودہ…

اسرائیل کی غزہ کے مکمل محاصرے اور  بجلی، خوراک، پانی بند کرنے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے حماس کے حملوں کے بعد غزہ کے مکمل محاصرے کا اعلان کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ غزہ کی بجلی، خوراک، پانی اور گیس سمیت تمام بنیادی ضروریات بند کردی جائیں گی۔ صہیونی وزیر…

مہنگائی کے خلاف گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا،  15اکتوبر کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مہنگائی کے خلاف تحریک جاری رہے گی،15 اکتوبر بروز اتوار کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کرتا ہوں۔ جماعت…

غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، 700 فلسطینی شہید، 70 بچوں سمیت ہزاروں افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ  کی پٹی   پر اسرائیل حملے جاری ہیں، اب تک  700 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 70 بچوں سمیت  2700 کے قریب…

بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف گورنر ہائوس پرجماعت اسلامی کا دھرنا جاری

کراچی:بجلی کے بلوں میں اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف گورنر ہائوس پرجماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی کا دھرنے کا آغاز جامع مسجد خضراء سے ہوا، جہاں سے شرکا نے امیر…

طوفان الاقصیٰ آپریشن: حماس نے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ داغ دیے، 200 صہیونی ہلاک، سیکڑوں زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 200 اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی…

طوفان الاقصیٰ آپریشن: حماس نے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ داغ دیے، 100 صہیونی ہلاک، سیکڑوں زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 100 اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی…

خیبرپختونخوا میں 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی کے پی کے

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں حال ہی میں ہونے والے تقریباً 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث تھے۔ کے پی پولیس کے سربراہ نے بتایا کہ…