جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

ن لیگ، پی پی، پی ٹی آئی اور جرنیلوں نے آئین کیساتھ بے وفائی کی، سراج الحق

بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دوخاندانوں نے سات دفعہ حکومتیں کیں، خودخوشحال ، ملک کو بدحال کر دیا۔ لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور جرنیلوں نے آئین کے ساتھ بے وفائی کی، انہی حکمرانوں…

ملک میں انصاف نہ ہونے کی وجہ سے حالات خراب ہیں، سراج الحق

ملتان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام ملک میں برسراقتدار رہنے والوں کا 8 فروری کو احتساب کریں، چوکیدار سے لے کر صدر پاکستان تک سب کا اتفاق ہے کہ حالات بہت خراب ہیں، حالات اس لیے خراب…

سلامتی کونسل :امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا

اقوام متحدہ: امریکہ نے متحدہ عرب امارات کی اس قرارداد کو ویٹو کر دیا جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، حالانکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 13 ارکان نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔…

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے متجاوز

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر اسرائیلی حملے اور بمباری 2 ماہ…

حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا جسے  مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا  فضل الرحمن  کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا ہے، اس کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

دجالی فوج کی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری، 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صیہونی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے…

سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں: وزیر اعظم 

کوئٹہ:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں، ترقی کرنے والوں میں پاکستان سب سے پہلے آتا ہے، پاکستان میں بلوچستان سب سے پہلے…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کافیصلہ

راولپنڈی: خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…

اسرائیل نے فلسطینیوں پر امریکی بم برسائے، وال اسٹریٹ کا انکشاف

واشنگٹن:  امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیو ں کے خلاف امریکی  بم استعمال کر رہا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کو 155 ایم ایم توپ خانے کے تقریبا 57 ہزار گولے بھی بھیجے ہیں، بارود کی اتنی ہی…