ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

Browsing Category

Express

واٹس ایپ کا ایک اورسیکیورٹی بگ، لاکھوں صارفین نشانے پر

نیو جرسی: انٹرنیٹ سیکیوریٹی کے ماہرین نے واٹس ایپ میں ایک نئی سیکیورٹی خامی کی نشاندہی کر دی ہے، واٹس ایپ میں موجود اس خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی بھی فرد آپ کے علم میں لائے بنا آپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔ بزنس جریدے فاربس میں…

انسانی حقیقی آنکھ کی طرح دائیں بائیں دیکھنے والا پراسرار ویب کیم

لائپزگ، جرمنی: جرمن طالب علموں نے ایک ویب کیم بنایا ہے جو ہوبہو انسانی آنکھ سے مشابہ ہے اور یہ دائیں اور بائیں دیکھتا ہے۔ آئی کیم نامی یہ ویب کیم درحقیقت جامعات کے طالب علموں نے بطور ایک تحقیقی پروجیکٹ تیار کیا ہے۔ آئی کیم میں انسانی…

بٹ کوائن، 24 گھنٹوں میں 300 ارب ڈالرکانقصان

 واشنگٹن: رواں ہفتے جب کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنی کوائن بیس کا اسٹاک مارکیٹ میں ظہورہوا تو اس نے برٹش پیٹرولیم جیسی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ حصص مارکیٹ میں لسٹنگ ہوتے ہی اس کی قدر سوارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ یہ بھی…

کیا یہ تجربہ گاہ میں ’آدھا بندر، آدھا انسان‘ بنانے کی تیاری ہے؟

ینان / کیلیفورنیا: چینی اور امریکی سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تجربے کے دوران ایسے زندہ جنین (ایمبریو) تیار کیے ہیں جو انسان اور بندر کے انتہائی بنیادی خلیوں پر مشتمل ہیں۔ اگرچہ سائنسی لحاظ سے یہ ایک اہم کامیابی ہے لیکن انتہائی متنازعہ بھی…

نووس: بچوں کے لیے موزوں، دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

 نیویارک: ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تیار کیا ہے جوبطورِ خاص بچوں کے لیے مفید ہے۔ اسے نووس کا نام دیا گیا ہے۔ ایک ہی وقت میں یہ اسمارٹ فون، اسمارٹ واچ اور مصنوعی ذہانت والا اسپیکر بن جاتا ہے۔ یہ فورجی نیٹ…

دبئی 2023 میں روبوٹ ٹیکسیاں متعارف کرائے گا

دبئی سٹی: پیرکے روز دبئی کے فرماں رواں شیخ ہمدان بن محمد نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 2023 سے دبئی میں روبوٹ ٹیکسیاں چلائی جائیں گی۔ یہ خودکار ٹیکسیاں کروز نامی کمپنی تیار کرے گی جس کی پشت پر ہونڈا اور جنرل موٹر جیسے ادارے شامل ہیں۔ توقع…

حملہ آور ڈرونز کے ٹکڑے اُڑانے والا مائیکروویو ہتھیار

واشنگٹن ڈی سی: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایپیرس انکارپوریٹڈ نے ’’لیونیڈاس‘‘ کے نام سے ایک دفاعی نظام تیار کیا ہے جو حملہ آور ڈرونز کو طاقتور مائیکروویوز کی مدد سے فضا میں ہی تباہ کرسکتا ہے۔ لیونیڈاس نظام کا بنیادی اصول وہی ہے جس پر…

گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے دوملین ڈالرکی چیمپئن شپ کا اعلان کردیا

 نیویارک: کمپیوٹر اور موبائل کی دنیا کے مشہور ترین شوٹںگ گیم ’ کال آف ڈیوٹی‘ نے دو ملین ڈالر کی ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال تین جون سے شروع ہونے والی ’ کال آف ڈیوٹی موبائل ورلڈ چیمپئن شپ ‘ آٖفیشل اسپانسر…

انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر

سلیکان ویلی: تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ’لائیک کاؤنٹ‘ چھپانے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’ ٹیک کرنچ‘ کے مطابق اس نئے فیچر میں استعمال کنددہ اس بات کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں کہ آیا…

اب اسمارٹ فون کو تھری ڈی اسکینر بنانا بہت آسان

 لندن: ٹیکنالوجی کی بدولت اب مختصر اور ٹیکنالوجی سے بھرپور ایسے آلات تیار کئے جارہے ہیں جو آپ کے کئی امور کو آسان بناسکتےہیں۔ ایسی ہی ایک ایجاد اسکین مائرا ہے جس کی بدولت آسانی سے کسی بھی شے کی تھری ڈی اسکیننگ منٹوں میں کرکے اس کے…

یورپی یونین مصنوعی ذہانت کا استعمال محدود کرنے پرمتفق

 لندن: یورپی یونین نے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کرلی ہے۔ جس کے تحت نگرانی کے لیے چہرے کی شناخت اور انسانی طرز عمل میں تبدیلی لانے والے مصنوعی ذہانت کے الگوریتھم پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ برطانوی خبر رساں…

انوکھی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن جوآپ کو سراٹھانے پر مجبور کردے

 لندن: اسمارٹ فون ایسی جادو کی پُڑپا ہے کہ اسے استعمال کرتے ہوئے انسان دنیا سے بے خبر ہوجاتا ہے، لیکن انسان کا یہی انہماک کبھی کبھی کسی حادثے کا پیش خیمہ بن جاتا ہے۔ دنیا بھر میں متعدد افراد اسمارٹ فون پر مصروف رہتے ہوئے اکثر و بیشتر…

زمین پر قدیم زندگی کے خاتمے کے مزید ثبوت پاکستان اور چین سے دریافت

 کراچی: اب سے لگ بھگ 25 کروڑ 20 لاکھ سال قبل زمین پر جان داروں کی بڑی تعداد فنا ہوگئی تھی جسے پرمیئن ٹرائیسک ماس ایکسٹنشن (پی ٹی ایم ای) کہا جاتا ہے۔ اب اس کے تازہ ثبوت پاکستان اور چین سے ملے ہیں۔ زمین کی کروڑوں سال کی حیاتیاتی تاریخ…

مائیکروسافٹ کی صحت سے متعلق مصنوعی ذہانت میں دلچسپی

 واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکروسافٹ نے شعبہ صحت میں مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والی کمپنی کو خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکروسافٹNuance کمیونیکیشن انکارپوریشن کو 16 ارب ڈالر میں خریدے گی۔…

فیس بک نے گروپ کمٹنس کےلیے اپ اور ڈاؤن ووٹ کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسکو: آپ نے بہت سی ویب سائٹ پر تبصرے کے ساتھ ہی تیر کے اوپری رخ اور نیچے کے رخ کے نشانات دیکھے ہوں گے۔ انہیں کمنٹس کی اپ اور ڈاؤن ووٹنگ کہتے ہیں۔ اب فیس بک مختلف گروپ کے لیے اسی آپشن پر کام کررہا ہے۔ اس طرح کسی گروپ پر جاری…

یہ خلائی جہاز سالانہ 400 خلائی پروازیں کرسکے گا

کیلیفورنیا: خلائی سیاحت کی مشہور امریکی کمپنی ’’ورجن گیلکٹک‘‘ نے اپنے جدید ترین تجارتی خلائی جہاز ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ کی اوّلین تفصیلات اور تصاویر جاری کردی ہیں۔ کمپنی کے مطابق ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ بہت جلد مسافروں کو لے کر پروازیں…

آئی فون کا مفید فیچرجو اب تک آپ کی نظروں سے اوجھل ہے

 نیویارک: کیا آپ جانتے ہیں کہ آئی فون میں بہت ساری ایپلی کیشنز ایسی ہیں جو ابھی تک آپ کے فون کی ہوم اسکرین اور ایپ لائبریری سے اوجھل ہیں۔ ایپل آئی فون کے نئے ماڈلز بہت سارے فیچرز اور ٹرِکس سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن ان میں سے بہت سارے…

پلاسٹک آلودگی کا اصل مقام بتانے والی ایپ

اوسلو: اگر آپ ساحل پر جاتے ہیں تو وہاں پلاسٹک کے ڈھیر کو دیکھ کر فوراً خیال آتا ہے  کہ اسے کیسے صاف کیا جائے؟ دوسری جانب غصہ بھی آتا ہے کہ آخریہ نہ ختم ہونے والی بلا یہاں کیسے پہنچی ہے؟ اب ناروے کی یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ…

طلبا کو مفت لیکچر کے لیے تعلیمی ایپلی کیشن تیار

 کراچی: طلبا کو مفت لیکچر کے لیے تعلیمی ایپلی کیشن تیار کرلی گئی۔  کورونا کی وبا کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش سے طلبا کو اپنی تدریس کا عمل جاری رکھنے میں سخت مشکلات پیش آرہی ہیں بالخصوص سیکنڈری اسکول اور کالجز کے طالب علم سخت مشکلات…

دنیا کا سب سے چھوٹا چابی بھرنے والا اسمارٹ فون چارجر

 نیویارک: اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ لیکن ہر جگہ دیوار پر لگے پلگ نہیں ملتے۔ اس کا حل دنیا کے سب سے چھوٹے میکانکی چارجر کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو آپ کی چین یا اپنی جیب میں رکھ سکتےہیں۔ یہ چھوٹا سا چارجر…