بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Browsing Category

Express

چینی خلائی اسٹیشن کا مرکزی ماڈیول کامیابی سے مدار میں پہنچا دیا گیا

بیجنگ: چینی خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 3‘‘ کا اہم ترین اور مرکزی حصہ (کور ماڈیول) آج رات کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچایا جاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 اپریل کی رات 11 بجکر 11 منٹ پر چین کی وین چھانگ اسپیس لانچ سائٹ سے چینی خلائی اسٹیشن…

سوا دو کروڑ سالہ سفر کے بعد زمین تک پہنچنے والا شہاب ثاقب

بوٹسوانا: انسانی تاریخ میں شاید پہلی بار کسی شہابِ ثاقب کے زمین پر گرنے سے قبل اس کے راستے کو دیکھا گیا ہے جس نے زمین پر گرنے سے قبل لگ بھگ سوا دو کروڑ میل کا سفر طے کیا ہے۔ اس کا نام 2018ء ایل اے رکھا گیا ہے جو 2 جون 2018ء کو زمین پر…

چینی خلائی اسٹیشن پر طاقتور خلائی دوربین بھی ہوگی، رپورٹ

بیجنگ: چائنا نیشنل اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ چینی خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 3‘‘ کے ساتھ ایک طاقتور خلائی دوربین بھی ہوگی جو کسی بھی طور پر امریکا کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ سے کم نہیں ہوگی۔ یہ دوربین جسے ’’چائنیز اسپیس اسٹیشن ٹیلی اسکوپ‘‘…

آئی فون اپ ڈیٹ کےنئے متنازعہ مگراہم فیچرز

سلیکان و یلی: ایپل کمپنی نے آئی فون اور آئی پیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لیے نئی اپڈیٹ iOS 14.5 جاری کردی ہیں۔ ایپل نے اس نئی اپ ڈیٹ میں کچھ منفرد مگر متنازعہ فیچر شامل کیے ہیں۔ کسی فیچر کو فیس بک کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے تو…

مریخ پر ’چھوٹے ہیلی کاپٹر‘ کی تیسری کامیاب پرواز

پیساڈینا، کیلیفورنیا: مریخ پر ناسا کے ’انجینیٹی‘ ہیلی کاپٹر کی پروازوں کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت تیسری اور حالیہ ترین پرواز بھی کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔ جیٹ پروپلشن لیبارٹری، ناسا کے مطابق تیسری پرواز میں ’انجینیٹی‘ ہیلی…

کلائی پر پہنا جانے والا پاور بینک متعارف

 نیویارک: آج کے تیز رفتار دور میں ہمیں فون چارج رکھنا پڑتا ہے اور حال یہ ہے کہ ہمہ وقت فون چارجر یا پاوربینک ساتھ رکھنا پڑتا ہے لیکن اب ہاتھ میں پہنا جانے والا ایک کڑا پاور بینک اور چارجر کا متبادل ثابت ہوسکتا ہے جسے ’’کے نیکٹ‘‘ کا نام…

جی بورڈ: اسمارٹ فون بنا آپ کامترجم

سلیکان ویلی: اسمارٹ فون نے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اسمارٹ فون کاایک فیچر ٹرانسلیشن کا ہے جس کے لیے لوگ بہت سی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہیں۔ بیرون ملک کاروباری بات چیت کرنے والے یا فری لانسرزکو سب سے بڑا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’سپرپنک مون‘ کا نظارہ دیکھا گیا

کراچی: ویسے تو آج چودھویں کی رات ہے لیکن آج رات کا ’پِنک سپر مون‘ اسے خاص بنا رہا ہے اور پاکستان میں بھی اسے دیکھا گیا ہے۔  ’پنک مون‘ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اس کی رنگت گلابی نہیں ہوتی، بلکہ اپریل میں ہونے والے پورے چاند کو ’گلابی…

کسی بھی اسمارٹ فون کو خردبین بنانے والا جادوئی بٹن

 لندن: اب کسی بھی اسمارٹ فون پر ایک بٹن جتنا لینس لگا کر اسے طاقتور خردبین میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ یہ حیرت انگیز ایجاد 2018ء سے زیرِ تحقیق تھی اور اب اسے باقاعدہ فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اسے آئی مائیکرو کیو ٹو کا نام دیا گیا ہے…

خود سے باتیں کرکے بہتر فیصلہ کرنے والا روبوٹ

بولونا، اٹلی: ماہرین نے روبوٹ میں تبدیلی کرکے اسے خودکلامی کے قابل بنایا جس کی بدولت وہ انسانوں سے بہتر رابطہ کرکے اپنے فیصلے بھی بہتر بناسکتا ہے۔ 21 اپریل کو اس تحقیق کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر روبوٹ کی سوچ کو سنا…

بہت گرمی ہے تو کیوں نہ پنکھا پہن کر گھومیں!

 نیویارک: پوری دنیا کے لوگ ماحول کی شدت اور گرمی کے بڑھتے ہوئے وار کو محسوس کررہے ہیں۔ لیکن اس حدت کو کم کرنے کے لیے اب ایک اہم ایجاد سامنے آئی ہے۔ ایئریبل کے دو پنکھوں کو کالر کی طرح پہنا جاسکتا ہے اور اسے بار بار چارج کرنے کے علاوہ…

یوٹیوب نے صارفین کے لیے بہترین فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے ان کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف کرادیا۔ اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یو ٹیوب چینل کے نام اور پروفائل تصویر کو جی میل اکاؤنٹ سے منسلک کیے بغیر ہی تبدیل…

کراچی کے طلبہ نے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا

 کراچی: پاکستان نے مائیکروپراسیسرز کی 500ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا ہے۔ گوگل کے اشتراک سے اوپن سورس ٹیکنالوجیز کو بروئے کارلاتے ہوئے 2 سسٹم…

مریخ پر چھوٹے ہیلی کاپٹر کی دوسری کامیاب پرواز

پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ روز مریخ پر تازہ ترین مشن کے ساتھ بھیجے گئے ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ نے اپنی دوسری آزمائشی پرواز بھی بڑی کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ 19 اپریل کے روز انجینیٹی کی پہلی تجرباتی پرواز کے مقابلے میں یہ پرواز نہ صرف…

انسٹاگرام میں خودکار طور پر نفرت انگیز پیغامات روکنے کیلیے نئے فیچرز

سلیکان ویلی: انسٹاگرام نے براہِ راست پیغامات (ڈائریکٹ میسجز) میں ہراسانی اور توہین آمیز گفتگو کا تدارک کرنے کےلیے نئے فیچرز کا اضافہ کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ کارروائی کھلاڑیوں اور فنکاروں سمیت، سوشل میڈیا پر مختلف مشہور…

مریخ کی فضا سے آکسیجن بنانے کا پہلا تجربہ

پیساڈینا، کیلیفورنیا: مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر اُڑانے کے بعد، ناسا نے اس سرخ سیارے کی فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ سے آکسیجن بنانے کا سب سے پہلا تجربہ بھی کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ یہ تجربہ مریخی گاڑی ’’پرسیویرینس روور‘‘ پر نصب…

چیونٹیاں آپس میں جڑ کر دوسروں کو گرنے سے بچاتی ہیں، تحقیق

برلن: چیونٹیاں شاندار سماجی جان دار ہیں۔ یہ اپنی ذمے داریاں بانٹ کر کام کرتی ہیں۔ یک جان ہوکر غذا کو ذخیرہ گاہ تک پہنچانے کے لیے سپلائی چین بناتی ہیں۔ گھرسازی میں ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان میں فوجی چیونٹیاں…

واٹس ایپ پنک… اپ ڈیٹ کی آڑ میں ہیکرز کا وار

سلیکان ویلی: سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو اپنے موبائل پر ’’واٹس ایپ پنک‘‘ نامی اپ ڈیٹ کا لنک موصول ہو تو ہر گز اس پر کلک نہ کرے کیونکہ یہ دراصل ایک وائرس ہے جو اُن کے موبائل کو دور بیٹھے کسی نامعلوم ہیکر کے قبضے…

دنیا بھر میں بیمار سمندروں کی بحالی کا پانچ سالہ عالمی منصوبہ

ورجینیا: ہمارے سمندروں کو کئی عارضے لاحق ہوچکے ہیں اور اب ایک کروڑ 80 لاکھ مربع کلومیٹر سمندری علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی منصوبہ شروع کیا گیا ہے جسے ’بلیو نیچر الائنس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی پشت پر کئی ادارے اور فلاحی تنظیمیں…

جیٹروفا پودے میں کینسر کے خلاف نیا مرکب دریافت

 نیویارک: سائنس دانوں نے ایک بہت عام پیڑ (شرب) سے کینسر کے خلاف مؤثر مرکب (کمپاؤنڈ) حاصل کیا جو اس سے قبل دواسازی کے سانچے میں ڈھل نہیں پارہا تھا۔ پوردوا یونیورسٹی اور اسکرپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے بہتات میں اگنے والے جیٹروفا کرکاس سے ایک…