Browsing Category
BBC
پاکستان میں لاپتہ فرد کی بیٹی بننے کا کیا مطلب ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=2XCNKk_Z2PQ
کیا محمد بن سلمان کے امریکہ داخلے پر پابندی ہے؟
محمد بن سلمان: کیا سعودی شہزادے کا نام امریکہ کی جمال خاشقجی ’بین لسٹ‘ میں شامل ہے؟امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بتانے سے انکار کیا ہے کہ آیا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا نام ان 76 سعودی عہدے داروں کی فہرست میں شامل ہے جن پر صحافی جمال…
برطانوی پارلیمان کے 140 اراکین کا انڈیا میں قید برطانوی شہری کو رہا کرانے کا مطالبہ
جگتار سنگھ جوہل: برطانوی پارلیمان کے 140 اراکین کا انڈیا میں قید برطانوی شہری کو رہا کرانے کا مطالبہجگتار سنگھ جوہل کو انڈیا کے انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت نظربند کیا گیا ہے۔ اُن پر الزام ہے کہ انھوں نے دائیں بازو کے متعدد ہندو…
کاغان: گلیشیر توڑنے اور وادی سے گزرنے کی خوفناک ویڈیو۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=otiRBBMz-UA
سیربین 01 مارچ 21: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ منصفانہ سینیٹ انتخابات کو یقینی بنانا الیکشن کمیشن پر…
https://www.youtube.com/watch?v=UW8uNXBOW24
سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن کے جرم میں سزا
نکولس سرکوزی: سابق فرانسیسی صدر کو کرپشن کے جرم میں سزا دے دی گئیفرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی اور ان کے دو سابق ساتھیوں کو بدعنوانی کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تاہم اس میں دو سال کی سزا معطل کر دی گئی ہے۔66 سالہ سرکوزی…
مال بردار بحری جہاز پر پُراسرار حملے کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی
مال بردار بحری جہاز پر پُراسرار حملے کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگیاسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا تھا کہ گذشتہ ہفتے خلیجِ عمان میں ملک کے ایک کارگو بحری جہاز پر دھماکے میں ایران ملوث ہے۔ لیکن ایران نے اس…
’محمد بن سلمان کو بلا تاخیر سزا دی جائے‘
جمال خاشقجی: امریکی صدر جو بائیڈن کا سعودی بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری پر زورامریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے فون پر رابطہ کیا جس میں انھوں نے امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق اور قوانین…
فوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کی پہلی پیشی
میانمار میں فوجی بغاوت: پولیس کی مظاہرین کے خلاف پرتشدد کارروائیوں میں شدت، ہلاکتوں میں اضافہاتوار کو میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی پرتشدد کارروائی میں شدت آگئی ہے اور پولیس نے مظاہرین پر ربٹر کی…
’ڈیانا نے اکیلے یہ سب کیسے برداشت کیا ہوگا؟‘
ہیری اور میگھن مارکل کا اوپرا ونفری کے ساتھ انٹرویو: ’ڈیانا نے یہ سب اکیلے کیسے برداشت کیا ہوگا؟‘برطانوی شہزادے اور ڈیوک آف سسیکس ہیری نے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شاہی زندگی سے دستبردار ہونے کے فیصلہ سے قبل انھیں…
جہاں علما گینگ وار اور منشیات کا مقابلہ ’عبادت‘ سے کر رہے ہیں
عبادت سے گینگ وار کا خاتمہ: جنوبی افریقہ میں مسلمان علما ’ذکر و عبادت‘ سے کس طرح تشدد کا مقابلہ کر رہے ہیںجنوبی افریقہ میں مسلمان علما کی ایک ٹیم پچھلے تین سالوں سے کیپ ٹاؤن کے کئی علاقوں میں منشیات سمگلروں کی گینگ وار اور منشیات سے…
ڈاکٹر مریض کی سرجری کرتے ہوئے ہی جج کے سامنے پیش ہو گیا
زوم کورٹ: امریکہ میں ڈاکٹر سرجری کے دوران ہی جج کے سامنے پیش ہو گیاڈاکٹر سکاٹ گرین (دائیں) نے کہا کہ انھیں سماعت جاری رہنے سے مسئلہ نہیں ہےکیلیفورنیا کے شہر سیکرامینٹو میں ایک ڈاکٹر ایک مریض کی سرجری کرتے ہوئے زوم پر ایک عدالتی سماعت میں…
وہ چائے جو برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے لیے خطرہ بن گئی تھی
یوپون: امریکہ کی ایک بھلا دی گئی چائے جو اب دوبارہ مقبولیت حاصل کر رہی ہےتصور کریں کہ آپ کے اردگرد ہر طرف چائے کی بہتات ہو اور آپ کو علم بھی نہ ہو۔ اس دور میں جب دنیا بھر میں پانی کے بعد سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب چائے ہے اور توقع ہے…
افغانستان: امن معاہدے کے ایک سال بعد بھی امن صرف ایک خواہش ہی ہے
افغانستان: امن معاہدے کے ایک سال بعد بھی امن صرف ایک خواہش ہی ہےایک سال قبل اسی ہفتے طالبان نے امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے، جو نظریاتی طور پر افغانستان میں امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ اس میں طالبان کی جانب…
میری روبنسن: شہزادی کے حالات نہ بھانپنا ’میری سب سے بڑی غلطی تھی‘
شہزادی لطیفہ: آئرلینڈ کی سابق صدر سے دبئی کی شہزادی کے معاملے پر کیا ’بڑی غلطی‘ ہوئی؟دبئی کی شہزادی لطیفہ المکتوم کے معاملے میں آئرلینڈ کی سابق صدر سے ’بڑی غلطی‘ ہوئی تھی۔ جب سنہ 2018 میں دبئی کے حکمران کی صاحبزادی نے ملک سے فرار ہونے کی…
ویکسین پاسپورٹ: وہ کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=7vp5YiWuz_U
پاکستان کے عمر کوٹ میں تاج محل۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=JnzWSGRcVd0
میانمار احتجاج: 20 ویں سالگرہ سے قبل بیٹی کو گولی مار کر ہلاک کردیا جانے پر والدہ کا سوگ – بی…
https://www.youtube.com/watch?v=jTgPLqsXhUs
دل ن عمید تو نہیں: یمن زیدی طوائف کے کردار کے بارے میں کیا سوچتی ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=mBhfqscOEjA
جمال خاشقجی قتل رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟
جمال خاشقجی قتل: انٹیلجنس رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟امریکہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کا افشا کیا جانا، مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور ترین شخص شہزادہ محمد بن سلمان کی…