جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘

غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘،تصویر کا ذریعہFeras Al Ajrami،تصویر کا کیپشناس ایمبولینس کی تصویر جس میں محمود کے والد سوار تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ایتھر شلیبےعہدہ, بی بی سی عربی 53 منٹ

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا،تصویر کا ذریعہNEWSLINE MEDIA،تصویر کا کیپشنبرینڈا پیج اور اُن کے شوہر کرسٹوفر ہیریسنمضمون کی تفصیلمصنف, ربیکا کرن، کین بینکسعہدہ, بی بی سی سکاٹ

’ایمبریو بچہ ہوتا ہے‘: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی ریاست الاباما میں آئی وی ایف روک دیا گیا

’ایمبریو بچہ ہوتا ہے‘: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی ریاست الاباما میں آئی وی ایف روک دیا گیا،تصویر کا ذریعہSCIENCE PHOTO LIBRARYمضمون کی تفصیلمصنف, کیالا اپسٹین عہدہ, بی بی سی نیوز 58 منٹ قبلامریکی ریاست الاباما کی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے

ویڈیو, پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو…

پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو جاؤ‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنپردیس میں تنہائی کا شکار خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو…

آتش بازی کرتے 12 سالہ فلسطینی لڑکے کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: ’مجھے لگا میرا بیٹا کھیلتے…

آتش بازی کرتے 12 سالہ فلسطینی لڑکے کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: ’مجھے لگا میرا بیٹا کھیلتے ہوئے گر پڑا ہے‘30 منٹ قبلاپنی زندگی کے آخری چند لمحات میں 12 سالہ فلسطینی لڑکے رمی ہمدان نے ہوائی (آتش بازی) کو آگ لگائی اور اسے اپنے سر کے…

’میری زندگی جیسے ہوا میں جھول رہی تھی‘ الاسکا ایئرلائنز جس کے جہاز کا دروازہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر…

’میری زندگی جیسے ہوا میں جھول رہی تھی‘ الاسکا ایئرلائنز جس کے جہاز کا دروازہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر اُڑ گیامضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکنٹوشعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلالاسکا ایئرلائنز کی اس پرواز کے مسافروں کے لیے یہ سفر ایک ڈراؤنے

ایران اور علاقائی تنازعات: ’امریکہ کے ساتھ جنگ وہ آخری چیز ہے جو ایران چاہے گا‘

ایران اور علاقائی تنازعات: ’امریکہ کے ساتھ جنگ وہ آخری چیز ہے جو ایران چاہے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایران اپنے آپ کو اکثر تنازعات میں گھرا پاتا ہے، حالانکہ اس ملک کو آخری بار سرکاری طور پر کسی جنگ میں شامل ہوئے تین…

اغواکاروں سے مذاکرات: وہ شخص جو بغیر معاوضہ لیے ’نرم لہجے میں بات کر کے‘ یرغمالیوں کو رہا کرواتا ہے

اغواکاروں سے مذاکرات: وہ شخص جو بغیر معاوضہ لیے ’نرم لہجے میں بات کر کے‘ یرغمالیوں کو رہا کرواتا ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, پریا سپیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کرنے والے ایک شخص نے بی بی

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی غیر ملکی طلبہ کے لیے نئی پالیسی: ’ان شعبوں کو ترجیح ملے گی جن کی مانگ…

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی غیر ملکی طلبہ کے لیے نئی پالیسی: ’ان شعبوں کو ترجیح ملے گی جن کی مانگ زیادہ ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images30 منٹ قبلکینیڈا کے صوبے اونٹاریو نے غیر ملکی طلبہ سے متعلق نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ یہ پالیسی…

صدر کے تکیے سمیت ایئر فورس ون سے چیزیں چرانے سے باز رہیں، امریکی صحافیوں کو تنبیہ

صدر کے تکیے سمیت ایئر فورس ون سے چیزیں چرانے سے باز رہیں، امریکی صحافیوں کو تنبیہ،تصویر کا ذریعہGetty Images4 منٹ قبلامریکی صدر کے طیارے ایئر فورس ون سے جو بائیڈن کی چیزیں غائب ہونے کے بعد صحافیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ جہاز سے ان کی چیزیں اور…

’خدائی‘ سے انسٹاگرام تک: شاہی خاندان جسے سوشل میڈیا کی طاقت کے سامنے جھکنا پڑا

’خدائی‘ سے انسٹاگرام تک: شاہی خاندان جسے سوشل میڈیا کی طاقت کے سامنے جھکنا پڑا،تصویر کا ذریعہKUNAICHO_JP/INSTAGRAMمضمون کی تفصیلمصنف, فرانسس ماؤعہدہ, بی بی سی نیوز20 منٹ قبلسنہ 1926 میں جب جاپانی شہنشاہ ہیروہیٹو شاہی مسند پر بیٹھے تو جاپان

ویڈیو, اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟دورانیہ, 7,39

اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشناسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟37 منٹ قبلاکتوبر میں حماس کے اسرائیل…

’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے، اس بار ہم سے ملنے کوئی نہیں آئے گا‘: غزہ کے یتیم…

’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے، اس بار ہم سے ملنے کوئی نہیں آئے گا‘: غزہ کے یتیم بچوں کی بے مزہ عید ،تصویر کا کیپشنرفح کے بچوں کا کہنا ہے کہ ان کی عید کی خوشیاں چھین لی گئی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, الا راگئیعہدہ, بی بی سی عرب

کیا نتن یاہو پر بڑھتی تنقید اور امریکی دباؤ، غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ روکنے میں مددگار…

کیا نتن یاہو پر بڑھتی تنقید اور امریکی دباؤ، غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہیوگو بچیگاعہدہ, نامہ نگار مشرق وسطی، یروشلم2 گھنٹے قبلغزہ میں اسرائیل اور

نیتن یاہو کی شطرنج اور ایران: کیا ایرانی حملہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو نئی سیاسی زندگی دینے کا باعث…

نیتن یاہو کی شطرنج اور ایران: کیا ایرانی حملہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو نئی سیاسی زندگی دینے کا باعث بنے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وسعت اللہ خانعہدہ, تجزیہ کار40 منٹ قبلکہا جاتا ہے کہ بلی کو قدرت نے سات زندگیاں ودیعت

ویڈیو, اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟دورانیہ, 8,29

اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشناسرائیل ایران جنگ میں کس کا پلڑا بھاری ہو گا؟اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟27 منٹ قبلایران نے اسرائیل پر جو میزائل اور ڈرونز داغے اُن میں…

کراچی میں جاپانی شہریوں پر حملہ کیسے ناکام ہوا؟

کراچی میں جاپانی شہریوں پر حملہ کیسے ناکام ہوا؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو، کراچیایک گھنٹہ قبل’سلور رنگ کی ہائی لیکس وین جیسے سپیڈ بریکر پر رُکی تو دھماکہ ہوا اور جیسے ہی نیچے اترے تو پیچھے سے

برطانیہ میں مقیم جنوبی ایشیائی نوجوانوں کے ڈیٹنگ مسائل: ’ہمارے والدین کو نہیں معلوم کہ ہم خفیہ…

برطانیہ میں مقیم جنوبی ایشیائی نوجوانوں کے ڈیٹنگ مسائل: ’ہمارے والدین کو نہیں معلوم کہ ہم خفیہ زندگیاں جی رہے ہیں‘،تصویر کا کیپشنحلیمہ اور پاومضمون کی تفصیلمصنف, وجاہت علیعہدہ, صحافیایک گھنٹہ قبل’ہم اپنے خاندانوں سے چھپ کر خفیہ زندگیاں جی

ٹیسلا: وہ چار وجوہات جو الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو درپیش بحران کا سبب ہیں

ٹیسلا: وہ چار وجوہات جو الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو درپیش بحران کا سبب ہیں ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلٹیسلا بھلے دنیا کی ایک معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہے لیکن اس کو ابھی وال سٹریٹ میں اپنا نام اور ساکھ بنانے میں وقت لگے…

آن لائن محبت: جب ایک شخص نے چار عورتوں کو پیار کے جھانسے میں پھنسا کر دو کروڑ 80 لاکھ کا فراڈ کیا

آن لائن محبت: جب ایک شخص نے چار عورتوں کو پیار کا جھانسہ دے کر دو کروڑ 80 لاکھ کا فراڈ کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images7 منٹ قبلایک ہی آدمی کو ہزاروں پاؤنڈ لٹانے کے بعد خواتین کا ایک گروپ اب دوسری عورتوں کو تنبیہ کر رہا ہے کہ وہ ڈیٹنگ ایپس کے…