Browsing Category
BBC
شیخہ مہرہ: انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے پرفیوم لائن ’ڈائیورس‘ لانچ کر دی
شیخہ مہرہ: انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے پرفیوم لائن ’ڈائیورس‘ لانچ کر دی،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/HHSHMAHRAایک گھنٹہ قبلکیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ ایک دن ’ڈائیورس‘ (یعنی طلاق) کی بھی اپنی خوشبو ہو گی؟ یا یہ کہ…
’نامعلوم زلزلہ‘: زمین میں لگاتار نو دن تک تھرتھراہٹ کا معمہ کیسے حل ہوا
’نامعلوم زلزلہ‘: زمین میں لگاتار نو دن تک تھرتھراہٹ کا معمہ کیسے حل ہوا،تصویر کا ذریعہJeff Kerby،تصویر کا کیپشنمحققین نے زلزلے کا ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے پتا لگایا کہ اس سگنل کا ماخذ مشرقی گرین لینڈ میں ڈکسن فیورڈ کا علاقہ تھامضمون کی…
’ہیلو ِکٹی‘: ایک سادہ ڈرائنگ جس سے جاپانی کمپنی نے 84 ارب ڈالر کمائے
’ہیلو ِکٹی‘: ایک سادہ سی ڈرائنگ جس کے سبب جاپانی کمپنی نے 84 ارب ڈالر کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسنہ 2022 کی فوربز رپورٹ کے مطابق جاپان میں 50 سال قبل 24 سالہ آرٹسٹ یوکو شیمیزو نے کاغذ پر ایک ایسا خاکہ بنایا جس کے سبب…
دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک…
دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیک برگسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلسکینڈینیوین ایئرلائنز (ایس اے ایس) کا کہنا ہے کہ اس کے!-->…
ہوائی جہاز کی سیٹ پیچھے کرنے پر جھگڑا ہانگ کانگ کے جوڑے کو کتنا مہنگا پڑا؟
ہوائی جہاز کی سیٹ پیچھے کرنے پر جھگڑا ہانگ کانگ کے جوڑے کو کتنا مہنگا پڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, این جی کیلی عہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلہانگ کانگ کی فضائی کمپنی کیتھے پیسیفک نے نشست پیچھے کرنے پر چینی مسافر سے!-->…
’حزب اللہ کو کچلنے کا جُوا مگر اسرائیل کا سامنا مشتعل اور مسلح دشمن سے ہے‘
اسرائیل حزب اللہ کو کچلنے کا جُوا کھیل رہا ہے مگر اس کا سامنا ایک مشتعل اور مسلح دشمن سے ہے: جیریمی بوون کا تجزیہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیل نے گذشتہ دو دنوں میں لبنان پر ایک ہزار سے زیادہ فضائی حملے کیے ہیںمضمون کی…
’مزاحمت کا محور‘ کیا ہے اور اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی موت پر ایران کا ردِعمل کیا ہو سکتا ہے؟
’مزاحمت کا محور‘ کیا ہے اور اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی موت پر ایران کا ردِعمل کیا ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحزب اللہ نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی!-->…
سمندر کی تہہ میں موجود ’انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے‘ کی ملکیت کی جنگ
سمندر کی تہہ میں موجود ’انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے‘ کی ملکیت کی جنگ،تصویر کا ذریعہColombian government،تصویر کا کیپشنسمندری تاریخ دان ہمیں بتاتے ہیں کہ سان ہوزے ایک قبرستان ہے اور اس کا احترام کیا جانا چاہیےمضمون کی تفصیلمصنف, گڈیون…
جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی
جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی،تصویر کا ذریعہLibrary of Congress،تصویر کا کیپشنجان برنکلی2 گھنٹے قبلیہ سنہ 1917 کی بات ہے جب امریکی ریاست کینساس میں ایک کسان نے اپنے عضو تناسل…
صومالی قذاقوں سے خوفزدہ پاکستانی اور ایرانی مچھیرے: ’یہ اپنی موت کی طرف خود چل کر جانے جیسا ہے‘
صومالی قذاقوں سے خوفزدہ پاکستانی اور ایرانی مچھیرے: ’یہ اپنی موت کی طرف خود چل کر جانے جیسا ہے‘،تصویر کا کیپشنکراچی سے تعلق رکھنے والے سلیم کو 2018 میں صومالی بحری قذاقوں نے اغوا کر لیا تھا، حال ہی میں بحری قذاقوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں…
روس کا جوہری ڈاکٹرائن کیا ہے اور اس میں نئی تبدیلیوں کا امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے کیا مطلب…
یوکرین کا روس میں امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ، پوتن نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق نئے نظریے کی منظوری دے دی،تصویر کا ذریعہWhite Sands Missile Rangeمضمون کی تفصیلمصنف, مایا ڈیوس عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکہ کی جانب سے یوکرین کو!-->…
محمد حنیف کا کالم: زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع
محمد حنیف کا کالم: زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, تجزیہ نگار23 منٹ قبلمغربی میڈیا عام طور پر اپنے آپ کو عالمی میڈیا کہتا ہے، ساری دنیا کو خبر اور رائے کا فرق بتاتا ہے۔ مغربی!-->…
زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل…
زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل جاتا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, Nomsa Masekoعہدہ, BBC News, Johannesburg8 منٹ قبلجنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے 52!-->…
’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے
’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے،تصویر کا ذریعہChabadمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنر اور ٹام میک آرتھرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں!-->…
ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟
ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پرمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, بی بی سی!-->…
عراق، شام اور پاکستان کی سرحدوں میں میزائل حملے، طاقت کا اظہار یا ایران کی دفاعی حکمتِ عملی
عراق، شام اور پاکستان کی سرحدوں میں میزائل حملے، طاقت کا اظہار یا ایران کی دفاعی حکمتِ عملی،تصویر کا ذریعہIrnaمضمون کی تفصیلمصنف, محمد وزیریعہدہ, بی بی سی فارسیایک گھنٹہ قبلگذشتہ چند دنوں میں ایران کی جانب سے عراق، شام اور پاکستان میں!-->…
کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟
کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "کیا اقوام متحدہ اپنی افادیت کھو چکا ہے؟", دورانیہ 7,3007:30،ویڈیو کیپشنجنگوں کو بند کرانے میں ناکامی، کیا اقوام متحدہ اپنی افادیت کھو چکا ہے؟ایک…
پروفیسر جو تدریس سے زیادہ ویلڈنگ کی دکان سے پیسے کما لیتے ہیں
پروفیسر جو تدریس سے زیادہ ویلڈنگ کی دکان سے پیسے کما لیتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, منصور ابوبکرعہدہ, بی بی سی نیوز18 منٹ قبلکبیر ابو بلال محض ایک عام نائجیرین یونیورسٹی پروفیسر نہیں ہیں۔ بلکہ وہ زاریا شہر میں بطور ویلڈر بھی کام کرتے!-->…
انڈین بحریہ نے 19 پاکستانی ماہی گیروں کو بحری قزاقوں کی قید سے آزاد کروا لیا
انڈین بحریہ نے 19 پاکستانی ماہی گیروں کو بحری قزاقوں کی قید سے آزاد کروا لیا،تصویر کا ذریعہIndian Navy،تصویر کا کیپشنانڈین بحریہ کی جانب سے یہ گذشتہ 36 گھنٹوں میں دوسرا ریسکیو آپریشن تھامضمون کی تفصیلمصنف, میرل سیبسٹینعہدہ, بی بی سی نیوز،!-->…
’ایئرپورٹ پر تین صفحے پرنٹ کرنے کے 165 پاؤنڈز۔۔۔‘ ایئرلائنز کے خلاف کیس ہارنے والا خاندان
’ایئرپورٹ پر تین صفحے پرنٹ کرنے کے 165 پاؤنڈز۔۔۔‘ ایئرلائنز کے خلاف کیس ہارنے والا خاندان،تصویر کا ذریعہDAMIAN LLOYDمضمون کی تفصیلمصنف, سیم گروٹعہدہ, بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز55 منٹ قبلرائن ایئر نامی ایئر لائن نے جب ایک مسافر سے ایئر پورٹ!-->…