Browsing Category
BBC
اقوام متحدہ کے ’آر ٹو پی‘ اصول کی تشریح پر وزیر اعظم کی وضاحت
اقوام متحدہ کے ’آر ٹو پی‘ اصول کی تشریح پر وزیر اعظم کی وضاحتسارہ عتیقبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesوزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو افغانستان میں عالمی برادری کی مداخلت کے حوالے سے ٹوئٹر پیغام پر…
دولتِ اسلامیہ کا شام جیل پر تازہ حملہ
دولتِ اسلامیہ کا شام جیل پر تازہ حملہ15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPشدت پسند گروہ دولتِ اسلامیہ اور کرد جنگجؤوں کے درمیان شام کے شمال مشرقی علاقے میں شدید لڑائی جاری ہے۔یہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب دولتِ اسلامیہ کے جنگجو کرد جیل میں قید شدت…
یاسر عرفات: فلسطینی رہنما جن کی اتاری ہوئی پستول نے دشمنوں کو بھی پریشان کر دیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=lMpm3OWaYuM
کے پی کے میں پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پہلی کامیاب بند دل کی سرجری – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=8gfWmMVg2XI
ترکی میں صحافی کو شو کے دوران ایک محاورہ کہنے پر جیل میں ڈال دیا گیا
صدف کباس: صدر اردوغان کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں معروف ترک صحافی گرفتار45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPایک ترک عدالت نے معروف صحافی صدف كابس کو ملک کے صدر کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کا…
نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘
سابق وزیر نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہUK Parliamentبرطانیہ میں ایک سابقہ مسلمان رکنِ پارلیمان کا کہنا ہے کہ ان کے مذہب کا معاملہ ایک حکومتی وہپ کے ذریعے اٹھایا گیا تھا جس کی وجہ سے…
پاکستان: سردیوں میں آم کیسے اگتے ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=dvJsr2y2PJI
برطانیہ کا صدر پوتن پر یوکرین میں ماسکو نواز شخص منتخب کرنے کی سازش کا الزام
روس یوکرین کشیدگی: برطانیہ کا روسی صدر پر یوکرین میں ماسکو نواز شخص منتخب کرنے کی سازش کا الزام48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوتن پر الزام لگایا ہے کہ وہ یوکرین حکومت کی قیادت کے لیے ماسکو نواز شخصیت…
برطانیہ کا صدر پوتن پر یوکرین حکومت میں ماسکو نواز شخص منتخب کرنے کی سازش کا الزام
روس یوکرین کشیدگی: برطانیہ کا روسی صدر پر یوکرین میں ماسکو نواز شخص منتخب کرنے کی سازش کا الزام48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوتن پر الزام لگایا ہے کہ وہ یوکرین حکومت کی قیادت کے لیے ماسکو نواز شخصیت…
کیا جینیوا کنوینشنز ایکٹ کے تحت لندن پولیس انڈین فوج کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے؟
سٹوک وائیٹ رپورٹ: لندن کی نجی لا فرم کی انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ جنگی جرائم کا دعویٰ، کیا لندن پولیس انڈین فوج کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے؟ثقلین امامبی بی سی اردو سروس21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے زیرِ…
برطانیہ کی وہ پرخطر سڑک جس پر کی گئی ایک غلطی بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے
درّہِ ہارڈ ناٹ: برطانیہ کی وہ پرخطر سڑک جس کے پرپیچ موڑوں پر ایک غلطی بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے سائمن ہیپٹِن سٹال بی بی سی ٹریولزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesرومیوں کے دور میں تعمیر ہونے والی شاید یہ برطانیہ کی سب سے پرپیچ…
متحدہ عرب امارات پر یمنی باغیوں کے حملے سے خطے پر کیا اثر پڑے گا؟
متحدہ عرب امارات پر یمنی باغیوں کا حملہ خطے کے لیے ایک چیلنججوناتھن مارکسخارجہ امور کے تجزیہ کار14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesرواں ہفتے یمن میں جاری تنازعے میں تیزی سے اضافے نے جنگ کی سمت اور خطے کے لیے اس کا کیا مطلب ہے، جیسے…
سائربین: پاکستانی میمز گیم مضبوط ہے، لیکن کیا میمز آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=vB1g4lL-TN8
بھارت چین سرحدی کشیدگی: کیا چین بھارتی علاقے میں گاؤں بنا رہا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=V5cI9_F_7LY
مسافر کے ماسک نہ پہننے پر لندن آنے والی فلائٹ واپس موڑ لی گئی
مسافر کے ماسک نہ پہننے پر لندن آنے والی فلائٹ واپس موڑ لی گئی44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنایئرلائن کے مطابق مزید تحقیقات زیر التوا ہیں، تاہم خاتون کو امریکن ایئر لائنز کے ساتھ پرواز کرنے سے ممنوع افراد کی فہرست میں شامل…
فوڈ بلاگ: کیا آپ نے باجوڑ کا ناشتہ غنزاخی آزمایا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=MMkXNzU04dc
امریکی شخص گھر میں 124 زہریلے سانپوں کے درمیان مردہ پایا گیا
امریکی شخص گھر میں 124 زہریلے سانپوں کے درمیان مردہ پایا گیا48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپولیس کو 124 زہریلے اور غیر زہریلے سانپ ملےامریکہ میں ایک شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا ہے جس کے پاس درجنوں سانپ تھے جن میں سے…
’میں نے کھانا بنانے کے لیے چاقو خریدا، قتل کرنے کے لیے نہیں‘، ملزم کا عدالت میں بیان
وقاص گورایہ: ’میں نے کھانا بنانے کے لیے چاقو خریدا، قتل کرنے کے لیے نہیں‘، ملزم کا عدالت میں بیانرفاقت علیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن41 منٹ قبل،تصویر کا کیپشناحمد وقاص گورایہ کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں لندن میں مقدمہ چل رہا ہےایک…
’اگر تم نے دوبارہ احتجاج کیا، تو ہم تمھیں مار ڈالیں گے‘
قزاقستان کشیدگی: ’اگر تم نے دوبارہ احتجاج کیا، تو ہم تمھیں مار ڈالیں گے‘عبدالجلیل عبدالرسولوفبی بی سی نیوز، الماتیایک گھنٹہ قبلفوجی لباس میں ملبوس، مسلح آدمیوں نے تمام وارڈ چیک کیے، وہ چیخ رہے تھے کہ وہ شورش (جس میں بہت سے لوگ ہلاک ہوئے)…
یو اے ای میں حوثی حملے میں مارا جانے والا پاکستانی: ’زندگی بچوں کے بغیر گزری، آئندہ لمبی چھٹی پر آؤں…
متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے حملے میں مارا جانے والا پاکستانی آئل ٹینکر ڈرائیور: ’زندگی بچوں کے بغیر گزار دی، اب کی بار لمبی چھٹی لے کر آؤں گا‘محمد زبیر خانصحافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہYasir Mamoor’میرے والد کی خواہش تھی کہ میرا…