جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

لاٹری کا ‘جگاڑ‘ سیکھ کر 26 ملین ڈالر جیتنے والا جوڑا

جیک پاٹ: لاٹری کا ‘جگاڑ‘ سیکھ کر بنیادی جمع تفریق سے 26 ملین ڈالر جیتنے والا جوڑاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہJerry Selbee،تصویر کا کیپشناس جوڑے کی غیر معمولی کہانی ہالی ووڈ تک پہنچ گئی ہےلاٹری جیتنا اکثریت کے لیے ایک خواب ہوتا ہے۔ لیکن ایک…

امریکہ میں کساد بازاری کا خدشہ: کیا اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا؟

امریکہ میں کساد بازاری کا خدشہ: کیا اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا؟بلال کریم مغلبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersعالمی معیشت پر بے یقینی کے بادل چھا رہے ہیں کیونکہ امریکی معیشت مسلسل دوسری سہ ماہی میں سکڑی…

’آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے‘ چینی صدر کی بائیڈن کو دھمکی

تائیوان کے معاملے پر چینی صدر کی جو بائیڈن کو دھمکی: ’آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے‘42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنامریکن اور چینی رہنما اس سے قبل بھی ایک دوسرے کے ساتھ ورچوئل ملاقاتیں کر چکے ہیںتائیوان کے معاملے پر امریکی…

یوکرین جنگ میں ڈرونز کی اہمیت: یہ ڈرون فراہم کون کر رہا ہے؟

یوکرین، روس جنگ میں ڈرونز کی اہمیت: دونوں ملک ڈرون ٹیکنالوجی کیسے استعمال کر رہے ہیں؟39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کی جنگ میں ہزاروں ڈرونز دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ لگانے، میزائل داغنے اور توپ خانے سے براہ راست فائر کرنے کے لیے…

امریکہ سے فوجی تصادم کے لیے تیار ہیں: شمالی کوریا

امریکہ سے فوجی تصادم کے لیے تیار ہیں: شمالی کوریاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا ایک نئے جوہری تجربے کی طرف بڑھ رہا ہےشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری جنگی ہتھیاروں کو…

جدید مغربی اسلحہ یوکرین جنگ کا پانسہ روس کے خلاف پلٹنے میں کیسے مدد دے رہا ہے؟

روس یوکرین جنگ: جدید مغربی اسلحہ یوکرین جنگ کا پانسہ روس کے خلاف پلٹنے میں کیسے مدد دے رہا ہے؟اینڈریو ہارڈنگبی بی سی نیوز، ڈونباس، مشرقی یوکرینایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنفرانسیسی ساختہ سیزر توپیں یوکرین کے مشرق میں جا بجا نظر آنے والے…

اگر نینسی پلوسی تائیوان گئیں تو امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، چین

امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، چینسام کاربلبی بی سی نیوز، واشنگٹن 47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے ممکنہ دورے کی خبروں…

قطر فٹبال ورلڈ کپ کا کیلینڈر: کون کہاں کس سے کھیلے گا؟

فٹبال ورلڈ کپ 2022: قطر میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کا کیلینڈر49 منٹ قبل2022 کے فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز میں چند ماہ ہی باقی بچے ہیں۔ یہ مقابلے 21 نومبر سے 18 دسمبر کے درمیان عرب ملک قطر میں منعقد ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ…

میانمار: وہ لوگ جنھوں نے اپنے مقصد کے لیے جان دے دی، اب ان کی بیویاں مشن جاری رکھیں گی

میانمار میں سزائے موت پانے والے جمہوریت پسندوں میں دو کی بیویوں کا عزمگریس ٹساؤ اور بی بی سی برمی سروسبی بی سی نیوز23 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنمیانمار کی فوج نے جمہوری تحریک کے چار میں سے دو نمایاں کارکنوں، مصنف اور سماجی کارکن کو جمی (بائیں)…

روسی گیس کی بندش کا خوف: یورپ میں گیس کے کم استعمال کا معاہدہ

روسی گیس کی بندش کے خوف سے یورپ میں گیس کے کم استعمال کا معاہدہ5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersیورپی یونین کے ممالک نے منگل کو اپنی گیس کی طلب کو کم کرنے کے لیے ایک ’کمزور‘ سے ہنگامی منصوبے کی منظوری دے دی ہے، تاہم بعض ارکان کو کمی کے اس…

مستقبل کا لڑاکا طیارہ جو پائلٹ کا ذہن تک پڑھ سکے گا

ٹیمپیسٹ: مستقبل کا لڑاکا طیارہ جو پائلٹ کا ذہن پڑھ سکے گامائیکل ڈیمپسیبزنس ٹیکنالوجی رپورٹر9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنٹیمپیسٹ کا ڈیجیٹل ماڈلدوسری جنگ عظیم کے دوران ’سپٹ فائر‘ نامی لڑاکا طیارہ اڑانے والے پائلٹس نے…