فلاڈیلفیا میں لڑائی کے دوران ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر ہلاک
امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں دو افراد کی لڑائی کے دوران ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلاڈیلفیا میں سب وے اسٹیشن کی پٹریوں کے نزدیک دو افراد کے درمیان جھگڑا اور ہاتھا پائی ہوئی۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا…