بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

90 فیصد سرکاری ادارے اطلاعات تک رسائی دینے سے انکاری

سرکار کے 90 فیصد ادارے اطلاعات تک رسائی دینے سے انکاری ہیں، اطلاعات تک رسائی کے قانون کے باوجود کوئی جواب دینے کو تیار نہيں ہوتا۔

ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، وزارت دفاع، داخلہ، تجارت و خزانہ، قانون و انصاف متعدد وزارتوں کی جانب سے سائلین کو جواب دینے سے گریز کیا جاتا ہے۔

رواں سال 36 اداروں کو 400 سوال بھیجے گئے، جن میں سے صرف 43 کے جواب آئے مگر وہ بھی ادھورے آئے۔

  یہ ادارے پاکستان انفارمیشن کمیشن کو لفٹ نہیں کرواتے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.