وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والا زلزلہ پاکستان کی تاریخ کا ہولناک سانحہ تھا۔
عثمان بزدار نے سانحۂ 8 اکتوبر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ 16 سال بعد بھی اس بدترین زلزلے کی تباہی ذہنوں پر نقش ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ریسکیو سروس کا دائرہ کار نچلی سطح پر لے کر گئے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب میں پہلی بار ریسکیو ایئر ایمبولینس شروع کی جا رہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.