فجیرہ کے قریب 40 ٹیرابائیٹ کی 25 ہزار کلومیٹر طویل ’ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل‘ خراب ہوگئی ہے۔ جس کی مرمت میں کئی دن لگنے کا خدشہ ہے۔
اس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ سست روی کا شکار ہوگئی ہے۔
ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ ڈیٹا ٹریفک کی دیگر کم گنجائش والے کیبلز پر منتقلی کی جارہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.