باجوڑ: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق
خیبر پختون خوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے بیلوٹ فرش میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہل کار جاں بحق، جبکہ 22 زخمی…