ایران میں پولیس حراست میں مرنے والی لڑکی کے شرکائے جنازہ کا احتجاج
ایران میں پولیس کی زیرِ حراست دم توڑنے والی لڑکی کے جنازے کے شرکا نے احتجاجی ریلی نکالی اور گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ تہران سے ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہشا امینی نامی اس لڑکی کے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا…