ملکہ کو خیرباد کہنے، ان کے پالتو جانور بھی جنازے میں شریک ہوئے
آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں گزشتہ روز ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس میں جہاں دنیا بھر سے لوگوں نے شرکت کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا وہیں ان کے پالتو جانور بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔ملکہ الزبتھ دوم کو اپنے…