لاہور، اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات واپس لے لیں اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام…
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے اس سال چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریبات منعقد نہ کرنے کی وجہ بتادی۔شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام لکھا کہ ملک میں سیلاب اور اس سے ہونے والی تباہی کے باعث…
نیویارک میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر ماحولیات جان کیری نے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات اور سیلاب سے تباہی پر تبادلہ خیال کیا۔اس سے قبل وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی فرانس کے صدر…
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں وزیراعظم کے دفتر کے قریب ایک شخص نے خود کو آگ لگالی، اسے بچانے کی کوشش کرنے والا پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ شخص نے سابق وزیراعظم شنزو ابے کی سرکاری تدفین کے حکومتی فیصلے کے…
امریکی وزارتِ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اقوامِ متحدہ کی جانب سے اپیل کی گئی امداد سے کہیں زیادہ کی ضرورت ہوگی۔واشنگٹن میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران امریکی وزارتِ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے نے کہا کہ امید ہے کہ…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فارن کرنسی ادائیگیوں کا انتظام ٹریژری آپریشن ڈپارٹمنٹ کے ذریعے ہو گا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کا انتظام ری انجینئر کیا گیا ہے اور اب یہ انتظام عالمی بہترین طریقوں سے ہم آہنگ ہو گیا…
امریکی سینیٹرز نے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔امریکی کانگریس میں وفاقی ایجنٹس کو دھمکیوں سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی۔امریکی سینیٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دھمکیوں کے پیچھے…
برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب مختصر ہوگی اور اس میں کم لوگ شرکت کریں گے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تاج پوشی کی تقریب میں اخراجات بھی کم کیے جائیں گے۔ بادشاہ چارلس کی تاج پوشی ممکنہ طور پر 2 جون 2023 کو ہوگی۔میڈیا…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید اجمل نے اپنے بیٹے کی بولنگ کرواتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعید اجمل کا بیٹا اسی ایکشن سے بولنگ کروا رہا ہے جیسے وہ خود…
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں بھارتی فاسٹ بولر کی پٹائی پر ویرات کوہلی کی تشویش اور پریشانی کا انداز سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔بھارتی فاسٹ بولر امیش یادیو کو آسٹریلوی بیٹر نے لگاتار چار باؤنڈریز لگائیں تو اس دوران ویرات…
امریکی ڈالر کو پر لگے ہوئے ہیں اور یہ اڑان بھرنے کے بعد رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تیزی سے رو بہ زوال ہے۔کاروبار کے آغاز میں ہی آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے مطالبہ کیا ہے کہ ماں بننے کے بعد کھیل جاری رکھنے والی کھلاڑیوں کی کھل کر حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ انہیں اعتماد ملے اور انہیں زیادہ سے زیادہ سہولتیں دی جائیں۔لاہور کنٹری کلب مریدکے…
سورج کے مرکز میں ہائیڈروجن اور ہیلیم کے درمیان کیمیائی عمل جاری ہے، جس کی وجہ سے روشنی اور حرارت بھی پیدا ہوتی ہے جس کے نتیجے میں دیگر معدنیات کے ساتھ ساتھ لوہا بھی بنتا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق معدنیات بننے کے باعث سورج کا حجم آہستہ…
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی مریض فوت نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کر دیے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے درخواستوں پر سماعت کی۔عمران خان اور فواد…
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی۔شہباز گِل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہوئی۔اسلام آباد پولیس…