کراچی: استنبول سے آنیوالی فیملی کو لوٹنے والے 2 ڈاکو مقابلے میں ہلاک
کراچی کے راشد منہاس روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے، ملزمان نے استنبول سے آنے والی فیملی کو لوٹا تھا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی نے 15 پر واردات کی اطلاع دی، جس کے بعد نیپا پل پر پولیس کا ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ…