سینئر صحافی اور دی نیوز کے ایڈیٹر طلعت اسلم انتقال کرگئے
سینئر صحافی اور دی نیوز کے سینئر ایڈیٹر طلعت اسلم انتقال کرگئے۔سینئر صحافی طلعت اسلم کی عمر 67 برس تھی۔طلعت اسلم نے مختلف اخبارات اور رسائل میں بطور ایڈیٹر خدمات انجام دیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}