کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید اضافہ
کراچی: شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد ہوگئی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 7232 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2902 کورونا کیس رپورٹ ہوئے جبکہ اومیکرون کے 430…