پنجاب یونیورسٹی کی 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑا، ایک دوسرے پر تشدد
لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑا ہوگیا، دونوں جانب سے ایک دوسرے پر تشدد کیا گیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جھگڑا بلڈ کیمپ لگانے کے معاملے پر ہوا، جس میں 3 طالب علم زخمی ہوئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان…