حجاز ریلوے: سلطنت عثمانیہ کا مسلمانوں کو متحد کرنے کا منصوبہ بے یار و مددگار کیوں؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAmanda Ruggeriعمان میں ایک دُھول اور مٹی سے اٹی سڑک پر سفر کرتے ہوئے ممکن ہے کہ ’حجاز ریلوے سٹیشن‘ آپ کی نظروں سے اوجھل رہ جائے۔…
نواک جوکووچ: آسٹریلیا نے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار کا ویزا منسوخ کر دیا5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAٹینس سٹار نواک جوکووچ کی میلبورن آمد پر اُن کا آسٹریلیا کا ویزا ڈرامائی انداز میں منسوخ کر دیا گیا۔ ٹینس میں عالمی نمبر ون کھلاڑی کو کئی گھنٹوں…
گوگل سٹریٹ میپس: ’آپ نے مجھے کیسے تلاش کیا؟ میں نے تو اپنے خاندان والوں کو بھی پچھلے دس سال سے فون نہیں کیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGOOGLE MAPSاٹلی میں کئی دہائیوں سے مفرور ایک مافیا کے سرغنہ کو گوگل میپس کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا…
برطانیہ میں نوجوان نے بیوی کی تلاش کے لیے بِل بورڈز پر اشتہار دے دیے25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMuhammad Malikایک نوجوان نے اپنے لیے بیوی تلاش کرنے کا ایک منفرد طریقہ اپناتے ہوئے بل بورڈ پر اشتہارات دیے ہیں۔محمد مالک 29 سال کے ہیں اور وہ لندن…
نائجر: میئر کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنائجر کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مقامی میئر اور اس کے ڈرائیور کو ملک کے شمال میں موجود صحرا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد ہوئی…
کیپیٹل ہل ہر حملے کا ایک سال: ٹرمپ اور تاریخی ہنگامہ آرائی سے متعلق پانچ اہم سوالات انتھونی زرکر نامہ نگار شمالی امریکہ6 جنوری 2022، 22:07 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصدر ٹرمپ اب بھی سیاست میں پوری…
قازقستان کی عوام سڑکوں پر مظاہرے کیوں کر رہی ہے اور ان کے مطالبات کیا ہیں؟اولگا ایوشنا اور کیترینا کنکلاوابی بی سی رشیئن سروس58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنقازقستان میں مظاہروں کے دوران ہولیس اہلکار مظاہرین ہر سٹن گرنیڈ…
گیمنگ کی لت میں مبتلا لوگوں کی مدد کرنے والا کلینک: ’ویڈیو گیم کھیلنا کم کیا تو بیوی سے میرے تعلقات میں بہتری آ گئی‘13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبیڈروم میں بند ہو کر دن رات ویڈیو گیم کھیلنے والے بچوں کے والدین فکر…
سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات: کیا صدر رجب طیب اردوغان کا اگلے ماہ دورۂ سعودی عرب تعلقات میں تلخی ختم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے؟رجنیش کماربی بی سی ہندی40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسلطنت عثمانیہ کی افواج نے پہلی سعودی ریاست کے…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سلو اوور ریٹ پر دورانِ میچ ہی سزا کا قانون نافذ کردیا۔ آئی سی سی کے نئے قوانین کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچز میں سلو اوور ریٹ والی ٹیم کو میچ کے دوران ہی سزا ملے گی۔قوانین کے…
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری کے ساتھ تصویر پر وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے تبصرہ کیا ہے۔مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کے ساتھ تصویر شیئر کی اور ساتھ ٹوئٹ میں…
بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی ایک دُلہن نے اپنی شادی والے دن مرحوم والد کی انوکھے انداز میں یاد تازہ کی جس کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔بھارتی میڈیا پر اس وقت ایک سوانیا نامی دُلہن کے خوب چرچے ہو رہے ہیں جس میں سوانیا کو…
انجری کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ سے دور آسٹریلوی کرکٹر ول پووسکی نے دورۂ پاکستان پر نظریں جما لی۔ ول پووسکی ایشز سیریز کا حصہ نہیں بن سکے ہیں، سلیکشن چیئر جارج بیلے کا کہنا ہے کہ ول پووسکی پاکستان کے دورے پر جانا چاہتے ہیں۔جارج بیلے نے…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) روزانہ سابق و موجودہ کرکٹرز کی شاندار اننگز اور ان کے کیرئیر کے یادگار دنوں کی یادیں تازہ کرتا رہتا ہے۔آج آئی سی سی نے عمران خان کی ٹیسٹ کرکٹ کی یادگار تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ آج کے دن 1992 میں…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پی ایس ایل7 میں لاہور قلندرز کا کپتان بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی…