جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ سے عوام کا قتلِ عام ہو گا۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران فنانس بل پر سینیٹ میں بحث کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ منی بجٹ…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے کیسز سے متعلق کہنا ہے کہ اس وبا سے صرف احتیاط کے نیتجے میں ہی بچاؤ ممکن ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی میں اومیکرون کے بڑھتے…
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی ایس ای کے ) نے ایس ایس سی پارٹ ون سائنس گروپ کےنتائج کا اعلان کر دیا۔نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر دستیاب ہے۔طلبہ اپنے رول نمبر 8583 پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھیج کر بھی اپنے نتائج معلوم کر سکتے…
سردیوں کے آتے ہی جہاں متعدد موسمی بیماریاں ہر عمر کے فرد کو گھیرنے لگتی ہیں وہیں بچے سب سے پہلے اِن کا شکار ہوتے ہیں ، موسم سرما میں بچوں کو اگر صرف دو اجزا کا مرکب بنا کر چٹا دیا جائے تو اِن کی سردیاں باآسانی، سکون و آرام سے گزر سکتی…
ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے سندھ کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق 12 سے 18 سال کی عمر کے طلبہ اور عملے (تعلیمی اور غیر تدریسی) کی کوویڈ 19 ویسکین لازمی…
حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے نون لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ سعد رفیق میرے بھائی ہیں اور اکٹھے فیملی میں رہ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نون لیگ…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ یوریا کی اسمگلنگ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، 10 جنوری سے یوریا کی 4 لاکھ 40 ہزار بوریوں کی روزانہ پیداوار ہوگی، وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ اس وقت 25 ہزار ٹن یوریا پاکستان میں بن رہا…
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 کروڑ 9 لاکھ 72 ہزار 234 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات…
لاہور کے ایک جوڑے کی بیٹی کے ہمراہ اپنے ولیمے میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن اور دیگر احتیاطی تدابیر کے باعث بہت سے لوگوں کی شادیاں ملتوی…
بھارت نے انسانی امداد کے تحت 2 ٹن زندگی بچانے والی ادویات کی تیسری کھیپ افغانستان بھیج دی۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت سے ادویات کابل کے اندراگاندھی اسپتال پہنچائی گئیں، بھارت افغان عوام کیلئے انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے پرعزم…
حکومت نے لندن کے اسپتالوں میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں مدد کے لیے 2 سو فوجی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔وزارتِ دفاع کے مطابق فوجی اہلکار کورونا مریضوں کی زیادہ تعداد والے…
چونیاں میں 3 بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والے سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ بچیوں کی ماں کی درخواست پر اس کے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ بھی درج کر لیا۔خاتون نے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ شوہر نے گھر میں…
ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور اس نے 7وکٹ پر 258 رنز بنا لیے ہیں تاہم اب بھی آسٹریلیا کی پہلی اننگزکا اسکور برابر کرنے کےلیے اسے مزید 158رنز درکار ہیں ۔سڈنی میں ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے پہلی…
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی پی سی بی کے ’ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوش ہیں۔حسن علی نے ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ اپنے نام کرنا میرے لیے ایک…
اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے گزشتہ سال کے دوران ضبط کی گئی منشیات اور شراب کا ذخیرہ ملیر کے علاقے گڈاپ میں ایک تقریب کے دوران تباہ کر دیا۔اس سلسلے میں تقریب سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب رینجرز فائرنگ رینج میں ہوئی، تقریب کے مہمان…
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کی قیادت میں عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے پاکستان پیپلز…