تئیس زندگیاں جانے کے بعد بزدار سرکار جاگ گئی اور اسے سال میں اربوں روپے ریونیو دینے والے مری کا خیال بالآخر آہی گیا۔وزيرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، 2 پارکنگ پلازے…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وکلاء سے 27 فروری کے لانگ مارچ میں حصہ لینے کی اپیل کردی۔بلاول بھٹو نے پیپلز لائرز فورم کے حمایت یافتہ لاہور اور ملتان بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں آئین اور…
مری کا سانحہ گزر گیا اور غم کی داستانیں اور دکھ کے پہاڑ چھوڑ گیا۔مری میں شدید برفباری کے دوران جان سے جانے والوں کو ان کے پیاروں نے زمین کی گود میں سُلادیا، اس دوران ہر آنکھ اشک بار، ہر دل غم سے نڈھال رہا۔ برفانی طوفان میں پھنسے کئی…
وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اعتراف کیا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ قرض لیتے رہیں گے تو خارجہ پالیسی آزاد…
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی، مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کو شناختی کارڈ دکھا کر جانے کی اجازت ہوگی۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مری اور گلیات کی صورت حال کا…
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے سانحہ مری کی ذمے داری عوام اور ضلعی انتظامیہ پر ڈال دی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران حسان خاور نے کہا کہ سانحے کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ پر بھی عائد ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ مری…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے والدین اور ٹیچرز کے لیے بچوں کے حوالے سے اہم پیغام دے دیا۔شاہد خان آفریدی نے اپنے بیان میں بچوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں…
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے اے ایس آئی نوید اور اُن کے 6 بچوں کے مری میں انتقال پر مقامی لیگی رہنما سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے تلہ گنگ کے لیگی رہنما حاجی کرم حسین سے ٹیلیفون کرکے اُن کے بھانجے اور 6 بچوں کے…
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے لاپتہ کیبل آپریٹر کی لاش اسی علاقے میں نالے سے مل گئی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق گلستانِ جوہر بلاک 14 کے رہائشی فاروق علی خان 6 جنوری کو…
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پارلیمان کمیٹی میں نیب چیئرمین کی طلبی کے معاملے پر وزیراعظم کا نام غیرضروری شامل کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ…
وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور اداروں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، ڈیل کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔نوشہرہ میں استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ کچھ عناصر پروپیگنڈا کر کے سستی شہرت حاصل…
صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد سندھ اسمبلی کے سامنے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا۔سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا سندھ اسمبلی کے سامنے 10ویں روز بھی جاری رہا۔ ناصر شاہ کی قیادت…
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مری نے نا لائق، نا اہل حکومت کو بے نقاب کردیا۔سینیٹر پلوشہ خان نے مری میں برف باری کے دوران ٹریفک جام میں پھنسے 23 افراد کی اموات پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید…
ٹھٹھہ میں گہرے سمندر میں مچھلی کے شکار کے لیے جانیوالے 10 ماہی گیروں کو لانچ سمیت بھارتی نیوی نے گرفتار کرلیا۔فشر فوک فورم کے رہ نما کے مطابق ساحلی علاقے میرپور ساکرو اور اتھرکی سے تعلق رکھنے والے 10 ماہی گیروں کو بھارتی نیوی نے کاجھر…
طوفانی برف باری کو 2 دن گزرجانے کے باوجود مری کی مال روڈ اور کشمیر پوائنٹ و اطراف کی سڑکوں کو کھولا نہیں جاسکا ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی نے کہا ہے کہ سیاحوں کو کلڈنہ اور پنڈی پوائنٹ سے روانہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کی بیشتر…