جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

پاکستان: کورونا شرح 7 فیصد سے زائد، مزید 7 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 7 فیصد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری دے دی۔برٹش میڈیکل جرنل کےماہرین کے مطابق جوڑوں کے درد کی دوا باریسیٹینیب (baricitinib) کو رٹیکوسٹیرائیڈز( corticosteroids ) کے ساتھ کورونا کے شدید مریضوں کے علاج کے لیے…

شہباز و حمزہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، عدالتی دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی بینکنگ جرائم کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالتی دائرہ اختیار پر فیصلہ…

آئی سی سی نے بابر اعظم کی بولنگ کی 11 برس پرانی یاد تازہ کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں وکٹ لینے کی ویڈیو شیئر کردی۔آئی سی سی کی جانب سے بابر اعظم کی 11 برس پرانی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ ’کیا آپ کو یاد…

شاہین شاہ آفریدی کی اچھی یادیں کس میچ کی ہیں ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے لیے سال 2021ء انتہائی شاندار رہا، انہوں نے تینوں فارمیٹ میں اچھا پرفارم کیا، یہی وجہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی آئی سی سی سالانہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی ہوئی جبکہ انہیں پی…

کوہلی آن فیلڈ آپے سے باہر، شائقین کے دلچسپ تبصرے

بھارت اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی ممکنہ شکست سے بھارتی کرکٹرز آن فیلڈ آپے سے باہر ہوگئے۔ بھارتی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے تو بھارتی کپتان اور کھلاڑیوں نے اپنا غصہ ڈی آر ایس پر نکال دیا۔اننگز کے 21ویں اوور میں…

حکومت نے اسٹیٹ بینک IMF کے حوالے کر دیا: حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا ہے، ملک میں مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے، لوگ مہنگائی کے عذاب میں پس چکے ہیں، یہ کہہ رہے ہیں کہ سب…

وزیر اعظم عمران خان بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

وزیرِاعظم عمران خان نے کچھ بڑے مغربی ممالک کی جانب سے  سفارتی طور پر بائیکاٹ کے باوجود بھی بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایسے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم کی موجودگی بہت اہمیت کی حامل ہو گی کہ جب کئی بڑے…

ارشد ندیم نے آنے والے ایونٹس کی تیاریوں کا آغاز کردیا

اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم نے آنے والے ایونٹس کی تیاریوں کا لاہور میں آغاز کردیا۔اولمپیئن ارشد ندیم کے ہمراہ جیولن تھرو میں پاکستان نمبر ٹو یاسر علی بھی ٹریننگ میں شامل ہیں۔اولمپیئن ارشد ندیم پاکستانی کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن…

کراچی: ہندو تاجر کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈکیتی کے دوران ہندو تاجر کے قتل کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق 73 لاکھ روپے لوٹنے کے دوران ملزمان نے 35 سالہ ہندو تاجر ویر بھان کو قتل کر دیا تھا۔گرفتار ملزم ویر بھان کے رقم نکالنے کے…

لاک ڈاؤن کا فیصلہ NCOC کی ہدایت پر کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ این سی او سی کی ہدایات پر کیا جائے گا۔کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آصف…

آلودگی: لاہور آج تیسرے نمبر پر

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ملک کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج تیسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق لاہور کی آلودہ فضاء میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 194 تک جا پہنچی ہے۔اس فہرست میں روس کا شہر کرسنایرسک…