کرکٹر نہ ہوتا تو کسی فیکٹری میں کام کررہا ہوتا، انور علی
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے انور علی کا کہنا ہے کہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو ابھی کسی فیکٹری میں مزدوری کر رہے ہوتے۔انہوں نے ٹوئٹر پر ’آسک انور‘ کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں کی بڑی تعداد…