گزشتہ شب کراچی کی ستمبر میں تیسری گرم ترین رات قرار
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب ماہِ ستمبر میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ ہوئی۔کراچی میں گزشتہ رات 2015 ء کے بعد ایک اور گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ…