dating site linked to facebook country dating websites free niche dating site country boy funny kristel hope tian mi nguyen hong

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لودھراں: ٹریلر اور گاڑی میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پنجاب کے ضلع لودھراں میں واقع پل بازاری پر ٹریلر اور گاڑی میں تصادم ہوا ہے۔

لودھراں پولیس کے مطابق ٹریلر اور گاڑی میں ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔

نواب شاہ میں ٹریلر نے کار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے کار سوار خاتون جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔

لودھراں پولیس نے بتایا ہے کہ حادثے میں ماں، اس کی بیٹی اور بیٹا جاں بحق ہوئے ہیں، گاڑی میں 6 بچوں سمیت 13 افراد سوار تھے۔

لودھراں پولیس نے مزید بتایا ہے کہ حادثہ گاڑی کے ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ہے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹروے ایم فور انٹرچینج کے نزدیک شدید دھند کے باعث کار ٹریلر سے ٹکرا گئی۔

تینوں جاں بحق افراد کی لاشوں اور 10 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.