کراچی، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
کراچی میں یوسف پلازہ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران گزرنے والے شہری نے ملزمان پر فائرنگ کردی، جس سے ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔فرار ہونے والے ملزم کو ایف بی ایریا بلاک 16 میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار…