جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

نیویارک: ہجرت کرنیوالے پرندے کیسے مرتے ہیں؟

نیویارک میں پرندوں کےتحفظ کیلئے کام کرنے والے فلاحی ادارے کے رضاکار نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے باہر پڑے تقریباً 300 مردہ پرندوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ سینکڑوں ہجرت کرنے والے پرندے گلاس ٹاورز سے ٹکرانے کے بعد مرجاتے ہیں۔برطانوی میڈیا…

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں DRS نہ ہونا غفلت ہے: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا غفلت ہے۔رمیز راجہ نے سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ذمے داروں کے خلاف بلا تفریق…

پشاور: ایئر پورٹ پر مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد

صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد کی ہے۔بہاول پور میں نویں جماعت کی طالبہ کو آئس ہیروئن کا... اے این ایف کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل…

محکمۂ ہاؤسنگ پنجاب کا ای ٹینڈرنگ پورٹل کے قیام کا فیصلہ

محکمۂ ہاؤسنگ پنجاب نے ای ٹینڈرنگ پورٹل کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ملتان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا منصوبہ...یہ فیصلہ پنجاب کے وزیرِ ہاؤسنگ اسد کھوکھر کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر اسد کھوکھر نے پنجاب…

خیبر پختونخوا میں آج سے انسداد پولیومہم شروع ہوگئی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا میں آج سے انسدادِ پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی۔انہوں نے یہ…

ملزم ظاہر جعفر کا اعترافی بیان عدالت میں سنایا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران وکیل نے ملزم ظاہر جعفر کا اعترافی بیان پڑھ کر سنایا گیا۔دورانِ سماعت ملزمان کی جانب سے خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے، جس کے…

جہانگیر کے دربار میں برطانوی شاہ کا ‘شیخی باز’ سفیر

سر تھامس رو: مغل شہنشاہ جہانگیر کے دربار میں انگلینڈ کے شاہ جیمز کا 'شیخی باز' سفیرمرزا اے بی بیگ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBritanicaیہ جمعرات 17 ستمبر سنہ 1615 کی بات ہے جب مغل سلطنت کے سب سے مشغول بندرگاہ سورت…

کراچی، نجی اسکول میں بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے کی شکایات درست ثابت

کراچی کے ایک نجی اسکول میں بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر تشدد کے معاملے میں والدین کی تمام شکایات درست ثابت ہوئیں، تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ محکمہ تعلیم کو جمع کروا دی۔تحقیقاتی ٹیم نے بتایا کہ نجی اسکول فیس کی تاخیر پر بچوں کو…

فیصل آباد میں سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ، 2 ملزمان قتل

فیصل آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے اندر فائرنگ کر کے 2 ملزمان کو قتل کردیا گیا۔فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دونوں افراد کو قتل کے مقدمے میں پیشی پر لایا گیا تھا۔ فائرنگ کے بعد عدالت میں بھگدڑ مچ گئی تھی۔پولیس نے وکیل کے لباس میں…

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد وسطی ایشیائی ممالک کی خارجہ حکمت عملی کیا ہے؟

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد وسطی ایشیائی ممالک کی خارجہ حکمت عملی کیا ہے؟اکبرجان موسیفسینٹرل ایشیا سپیشلسٹ16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMFA.UZ،تصویر کا کیپشنازبکستان نے حالیہ برسوں کے دوران طالبان سے سفارتی رابطے قائم رکھے ہیںوسطی ایشیا…

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کل ہوگا

برطانیہ، پاکستان کو ریڈ ٹریول لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ ٹریول لسٹ کے اپ ڈیٹ ہونے میں تاخیر کے باعث فیصلہ کل تک ٹل گیا۔ نئے سسٹم کے تحت 12 اہم ممالک ریڈ لسٹ سے باہر آسکتے ہیں۔ پاکستان اور ترکی کے ریڈ لسٹ سے نکلنے کا امکان ففٹی ففٹی…

اسلام آباد: لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے کا کیس، ملزمان پر 28ستمبر کو فردِ جرم عائد ہوگی

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم 28 ستمبر کو عائد کی جائے گی۔ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئی ہیں۔اس سے قبل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت…

کینیڈا: پاکستانی فیملی کے گھر پر حملہ، نوجوان قتل

کینیڈا کے شہر ہملٹن میں پاکستانی فیملی کے گھر پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں پاکستانی نوجوان قتل اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رات تین بجے فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی، جس کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو دو افراد کو…

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ…

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد، نمبر گیم شروع

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اس کے لیے نمبر گیم شروع ہوگیا۔تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے حزبِ اختلاف کو 33 ارکان کی حمایت درکار ہے۔اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے اتحاد میں شامل جماعتوں کے…

پاک نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ون ڈے کل یعنی 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دیگر دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں…

قطر اسپتال میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد

سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد ثابت ہوگئی۔تحقیقات کے مطابق مریضوں کی تعداد 6 ہزار 462 تھی جبکہ رجسٹر میں مریضوں کی تعداد 75 ہزار 312 دکھائی گئی تھی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ محکمہ صحت کو جمع کرا دی۔خیال…