woman dating site rich women looking for younger men zarina photo nguyen hong filipiono cupid cupid meet singles chinese girl sex

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ون ڈے کل یعنی 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دیگر دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، میچز کے لیے 25 فیصد شائقین کرکٹ کو بھی اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

دوسری جانب 18 سال بعد پاکستان آنے والی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے بارہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام کے مطابق پہلے ون ڈے میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان( نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.