meet japanese singles free average height of a female taiwan friend finder south asian singles toronto i wish i could read your mind

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور: ایئر پورٹ پر مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد

صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد کی ہے۔

بہاول پور میں نویں جماعت کی طالبہ کو آئس ہیروئن کا…

اے این ایف کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جس مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد ہوئی ہے وہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی جا رہا تھا۔

بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرکے آئس …..

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے اس سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.