بہاولنگر کے ٹی ایچ کیو اسپتال فورٹ عباس میں 3 نومولود انتقال کرگئے، ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ بچوں کا انتقال آکسیجن اور بجلی نہ ہونے کے باعث ہوا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش نجی اسپتالوں میں ہوئی، تشویش ناک حالت…
حکومتی نمائندوں سے ملاقات میں میڈیا تنظیموں نے مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ ملاقات میں کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔کمیٹی فیک نیوز بالخصوص سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے معاملے کو حل…
ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے نفاذ کے بجائے میڈیا سے متعلق موجودہ قوانین کو بہتر بنایا جائے۔ اظہار رائے کی آزادی ہر صورت میں مقدم ہونی چاہیے۔ ایم کیو ایم رہنماؤں نے یہ بات ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پر مختلف…
دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم اور اجتماعی سلامتی سمجھوتا تنظیم کے سربراہی اجلاسوں کے موقع پر روسی فیڈریشن، چین، اور پاکستان کے وزرائے خارجہ اور ایران کے نائب وزیر کی بھی آپس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال، دہشت گردی…
وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کی سیاسی ٹیم کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کے بلدیاتی نظام اور مسودہ قانون کے بارے میں اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اسد عمر، صوبائی وزیر بلدیات محمود الرشید،…
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وباء میں مبتلا 14مریض انتقال کرگئے جبکہ 980 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 10794 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ…
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ دشمن کے پروپیگنڈے پر کان نہیں دھریں ، نواز شریف اور شہباز شریف ایک ہی ہیں۔پارٹی کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ جمہوری جماعت ہے،…
امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے درمیان انڈوپیسفک معاہدے پر یورپین کمیشن نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ 3 ممالک کے معاہدے کے باوجود امریکا سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ برسلز سے یورپین وزیر خارجہ جوزف بورل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…
امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے دفاعی معاہدے پر فرانس نے کہا کہ یہ پیرس کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔ فرانس کا مزید کہنا تھا کہ امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے دفاعی معاہدے کے باعث فرانس اور آسٹریلیا میں آبدوز معاہدہ ختم…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے معاملے پر مشاورت جاری ہے، ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔دوشنبے تاجکستان میں ایس سی او کے موقع پر نمائندہ جیو نیوز ایاز اکبر یوسفزئی سے خصوصی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے…
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں ہوا میں نمی کا تناسب 43 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔بتایا گیا کہ کراچی میں کل بھی موسم گرم اور مرطوب…
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عالمی برادری سے افغانستان کی انسانی بنیادوں پر فوری امداد کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے یہ اپیل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ملالہ یوسفزئی کا تفصیلی انٹرویو آپ دیکھ…
سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے مختلف شعبوں کے لیے گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان سوئی نادرن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سیمنٹ اور غیر برآمدی صنعتوں کو آج رات 9 بجے سے گیس بحال کردی جائے…
وفاقی وزارت ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ مجھے تو لگتا ہے پی ٹی آئی مزید پانچ سال حکومت کرے گی، ہمارے پاس اب بھی دو سال باقی ہیں کام کرتے رہیں گے۔کراچی میں ورلڈ اوزون ڈے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ کوشش…
لاہور میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں بند رہیں گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ تاجر تنظیموں نے ڈی سی سے جمعہ اور ہفتہ کو مارکیٹس بند کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملاقات میں ہفتہ اور…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ جو ٹیکس جمع ہوگا وہ سرے محل یا لندن نہیں جائے گا بلکہ عوام پر لگے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے صداقت علی عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت نے سیلز…
وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دوشنبے میں وزیراعظم عمران خان کے دورے کا احوال بتایا اور کہا کہ وزیراعظم کی اہم ملاقاتیں ہوئیں جن میں زیادہ مرکز افغانستان رہا۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ خطے اور علاقے کے تمام ممالک متفق ہیں کہ…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرینڈی نے ملاقات کی جس میں افغان صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،…
لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم خاتون کو اس کی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے موبائل فون…