اسلام آباد: ایک ہفتے میں 907 افراد میں کورونا کی تشخیص، محکمہ ضلعی صحت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی ہفتہ وار رپورٹ سامنے آگئی، محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 907 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ محکمہ ضلعی صحت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت…