میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہے لیکن پارٹی کے سربراہ نوازشریف ہی ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی اور حمزہ شہباز کی سوچ مختلف ہے لیکن پارٹی کے سربراہ نوازشریف ہی ہیں، کنٹونمنٹ الیکشنز میں ڈکٹیٹرشپ دور سے بھی برے حربے استعمال کیے گئے لیکن ن لیگ کو بڑی کامیابی ملی۔لاہور میں مسلم لیگ…