جرمنی کے انتخابات: سوشل ڈیموکریٹس نے اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست دے دی
اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست: جرمن انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹس نے انتہائی کم مارجن سے کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست دے دی54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسوشل ڈیموکریٹکس نے 25.7 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیںجرمنی کے وفاقی…