بھارت: کیرالا کے گاؤں میں دیہاتیوں کے لیے کتابوں کا گھونسلہ قائم، ویڈیو وائرل
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں بک ولیج کے حوالے سے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، جس پر نیٹ یوزرز میں بحث شروع ہوگئی ہے۔صارفین نے اسے کافی پسند کیا ہے اور وہ اس حوالے سے مختلف آرا کا اظہار کررہے ہیں۔ امکان یہی ہے کہ آپ پر بھی اسکے…