’میری آواز دبانے کے لیے فیس بک کا استعمال کیا جا رہا ہے‘
صومالیہ میں خواتین کے حقوق کی کارکن حنا ابوبکر: ’میری آواز دبانے کے لیے فیس بک کا استعمال کیا جا رہا ہے‘لیلہ محمودصحافی18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHanna Paranta،تصویر کا کیپشنحنا خواتین کے حقوق پر بات کرتی ہیں’ہم نے تمھیں صومالیہ میں نہیں…