لاہور: صدر میں تاخیر سے پولنگ شروع ہوئی
ملک بھرمیں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے، 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔لاہور میں شدید بارش کے باعث کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل متاثر ہوا ہے۔ملک بھر…