ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 80 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 930 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 80 مریض انتقال کرگئے…
وفاقی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیرون ملک جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی –
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت ہوئی ـ حکومت کی…
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان امن عمل کامیاب نہ ہوا تو انتشار کا خدشہ ہے جس سے دہشتگردی بڑھے گی۔
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا…
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے -اس بار امتحان ضرور ہوں گے اور بغیر امتحان لیے کسی کو پاس نہیں کیا جائے گاـ10 جولائی کے بعد سے ملک میں امتحانات کا …
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 92 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 22 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 92 مریض انتقال کرگئے جب…
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کے بغیر بندشیں ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔
سربراہ این سی او سی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بندشیں ختم کرنا چاہتی ہے لیکن…
نیویارک: سال 2018 میں سائنسدانوں نے انفرادی طور پر ایٹموں کی تصاویر لی تھیں جسے بہت سراہا گیا تھا اور اب دوبارہ کورنیل یونیورسٹی کے طبیعیات دانوں نے ایٹموں کی پہلے سے بھی بہتر اور واضح تصاویر لی ہیں۔
کورنیل یونیورسٹی کے پروفیسرڈیوڈ…