لاہور: دورہ جنوبی افریقہ کیلئے کھلاڑیوں کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔ خیال رہے کہ اسکواڈ میں شامل تمام افراد کی اپنے اپنے شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ ہورہی ہے۔لاہور کے کھلاڑیوں اور…