بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسپینش لیگ: بارسلونا نے ہیوسکا کو چار گول سے ہرا دیا

اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ہیوسکا   کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا ۔

اسپینش لیگ میں ہیوسکا کے خلاف میسی نے 13 منٹ میں ہی بارسلونا کو برتری دلا دی جبکہ35ویں منٹ میں گریزمین نے اسکور دو صفر کر دیا ۔

پہلے ہاف کے آخری لمحات میں ہیوسکا کو پنالٹی ملی اور اسکور دو ایک ہو گیا ۔

میسی نے اس میچ میں بارسلونا کے لیے سب سے زیادہ 767 واں میچ کھیلنے کا زاوی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.