بائیڈن کے لڑکھڑانے پر میمز کا سمندر اُمنڈ آیا
امریکی صدر جو بائیڈن کے جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑانے کے واقعے پر لوگوں کو تفریح مل گئی، سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سابق صدر ٹرمپ کے بیٹے نے والد کی گالف کھیلتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بال…